باجوڑ ایجنسی میں افغان دہشتگردوں کا حملہ،3اہلکار زخمی

منگل 21 اکتوبر 2014 05:00

باجوڑ (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔21اکتوبر۔2014ء) باجوڑ میں افغانستان سے دہشت گردوں نے حملہ کیا جس میں تین اہلکار زخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق پاک افغان سرحد کے قریب باجوڑ ایجنسی کے علاقے خاغی میں افغانستان کے صوبے کنہڑ سے دہشت گردوں نے حملہ کیا جس میں تین اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :