شاہ محمودقریشی عمران خان کی ملتان میں پریس کانفرنس کے دوران صحافیوں سے الجھتے رہے

پیر 13 اکتوبر 2014 09:06

ملتان(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔13اکتوبر۔2014ء)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی وائس چیئرمین مخدوم شاہ محمودقریشی عمران خان کی ملتان میں پریس کانفرنس کے دوران صحافیوں سے الجھتے رہے اورعمران خان کوسانحہ ملتان کے حقائق سے آگاہ کرنے والے صحافیوں سے کہتے رہے کہ آپ سوال کریں انکوائری نہ کریں ۔

متعلقہ عنوان :