کینیڈا نے ملالہ کو اعزازی طور پر اپنی شہریت دے دی ، ملالہ 22 اکتوبر کو شہریت وصول کریں گی،کینیڈین وزیر اعظم

اتوار 12 اکتوبر 2014 09:57

ٹورانٹو(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔12اکتوبر۔2014ء)کینیڈا نے ملالہ کو اعزازی طور پر اپنی شہریت دے دی، کینیڈا نے پاکستان کی بیٹی ملالہ یوسف زئی کے لیے امن کے نوبیل انعام کا اعلان ہونے کے بعد اعزازی طور پر اپنی شہریت دینے کا اعلان کیا ہے۔

(جاری ہے)

کینیڈین وزیر اعظم کہتے ہیں ملالہ 22 اکتوبر کو شہریت وصول کریں گی۔

متعلقہ عنوان :