بھارت نے پاکستانی نائب ہائی کمشنر کو طلب کرکے سیز فائر خلاف ورزیوں پر شدید احتجاج کیا

جمعہ 10 اکتوبر 2014 09:11

نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔10اکتوبر۔2014ء) بھارت نے پاکستانی نائب ہائی کمشنر کو طلب کرکے سیز فائر کی خلاف ورزیوں کے خلاف شدید احتجاج کیا ہے ۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی میں پاکستانی نائب ہائی کمشنر کو طلب کرکے لائن آف کنٹرول پر سیز فائر کی خلاف ورزیوں اور اس میں انسانی جانوں کے ضیاع پر شدید احتجاج کیا گیا ہے رپورٹ ے مطابق بھارتی حکام نے پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ ایل او سی پر فائرنگ کا سلسلہ بند کیاجائے ۔

متعلقہ عنوان :