کراچی ایئرپورٹ سے دبئی جانیوالے طیارے میں آگ لگ گئی ، فوری امدادی ٹیموں کوطلب کرلیا گیا

اتوار 5 اکتوبر 2014 10:26

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔5اکتوبر۔2014ء)کراچی ایئرپورٹ سے دبئی جانے والے طیارے میں آگ کے باعث فوری طورپرامدادی ٹیموں کوطلب کرلیا جنہوں نے طیارے میں موجود مسافروں کوطیارے سے باہرنکال لیا طیارے کے کیبینٹ میں دھوا ں اٹھنے کے باعث مسافروں میں خوف وہراس پھیل گیا تاہم امدادی ٹیموں نے آگ بجھادی آگ معمولی نوعیت کی تھی اوراس کی وجہ فنی خرابی تھی تاہم آگ پر ایمرجنسی میں روکے گئے فلائٹ آپریشن کوبحال کردیا گیا۔

متعلقہ عنوان :