وزیراعظم نوازشریف کے حج پرجانے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں،ترجمان وزیراعظم ہاوٴس

بدھ 1 اکتوبر 2014 08:32

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔1اکتوبر۔2014ء)وزیراعظم محمدنوازشریف کے حج پرجانے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ۔ترجمان وزیراعظم ہاوٴس کے مطابق وزیراعظم نوازشریف اس سال حج پرنہیں جارہے ،حج پرجانے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے ۔