نیویارک، اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے باہرگونوازگو“”نونوازنو“کے نعرے

ہفتہ 27 ستمبر 2014 08:32

نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔27ستمبر۔2014ء)نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے باہرپاکستانیوں نے ”گونوازگو“اور”نونوازنو“کے نعرے لگائے ،وزیراعظم میاں نوازشریف جمعہ کے روزاقوام متحدہ میں خطاب کیلئے پہنچے تووہاں پرسینکڑوں پاکستانی عمران خان اورطاہرالقادری کے جھنڈے اورتصاویرلیکرکھڑے تھے جنہوں نے پہلے گونوازگواورپھرنونوازنوکے نعرے لگائے۔

متعلقہ عنوان :