پاکستان تحریک انصاف کا حلقہ این اے 149 میں ضمنی انتخابات کے بائیکاٹ کا فیصلہ، این اے 149 کے ضمنی انتخابات کے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا ہے، آئندہ کا لائحہ عمل پارٹی مشاورت کے بعد کیا جائے گا،شاہ محمود قریشی،اس وقت پاکستان تحریک انصاف کا کوئی بھی صدر نہیں ہے،جاوید ہاشمی سن لیں کہ میں کسی سفارتکار سے چھپ کر نہیں ملا‘ وزیر خارجہ رہ چکا ہوں مجھ سے زیادہ سفارتی آداب کوئی نہیں جانتا،گفتگو
منگل 23 ستمبر 2014 04:18
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔23ستمبر۔2014ء) پاکستان تحریک انصاف کا حلقہ این اے 149 میں ضمنی انتخابات کے بائیکاٹ کا فیصلہ پارٹی راہنماؤں کی مشاورت کے بعد کیا‘ این اے 149 ملتان کی نشست پاکستان تحریک انصاف کے صدر مخدوم جاوید ہاشمی کے استعفے کے بعد خالی ہوئی تھی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین مخدوم شاہ محمود قریشی نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ان کی جماعت نے قومی اسمبلی کی نشست این اے 149 ملتان کے ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔
شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف نے این اے 149 ملتان کے ضمنی انتخابات کے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا ہے اور آئندہ کا لائحہ عمل پارٹی مشاورت کے بعد کیا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ روز کراچی کی عوام نے 2013 کے انتخابات کو مسترد کیا اور اب ہم لاہور اور ملتان کی عوام سے پوچھیں گے کیا وہ اس الیکشن کمیشن کو تسلیم کرتے ہیں اور موجودہ حکومت کی کارکردگی سے مطمئن ہیں اور پھر اس کے بعد پارٹی کا جو بھی فیصلہ ہو گا اس سے سب کو آگاہ کر دیا جائے گا۔(جاری ہے)
انھوں نے کہا کہ جاوید ہاشمی بہکی بہکی باتیں کر رہے ہیں، فی الحال ان کی باتوں کا جواب دینا مناسب نہیں سمجھتا۔ اگر وہ پارٹی کے صدر ہوتے تو ضمنی انتخابات میں پارٹی انھیں ٹکٹ جاری کرتی۔
تحریک انصاف کے وائس چیرمین کا کہنا تھا کہ اگر جاوید ہاشمی خود کو پارٹی کا صدر سمجھتے ہیں تو وہ آئیں اور اسلام آباد میں کنٹینر پرکھڑے ہو کر پارٹی ورکر سے پوچھیں کہ آیا وہ بھی انھیں صدر تسلیم کرتے ہیں یا نہیں، 25 دسمبر 2013 کو جس کراچی کی عوام نے انھیں باغی کا خطاب دیا 21 ستمبر 2014 کو اسی عوام نے انھیں داغی کا خطاب دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر مسلم لیگ ن کا جاوید ہاشمی سے کوئی مک مکا نہیں ہوا ہے تو پھر ن لیگ کو ان کے مقابلے میں اپنا امیدوار کھڑا کرنا چاہیئے اور اگر بیلٹ پیپر پر ن لیگ کا نشان نظر نہیں آتا تو سمجھ لیں کہ جاوید ہاشمی اور ن لیگ کے درمیان مک مکا ہو چکا ہے۔جاوید ہاشمی پر تنقید کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جاوید ہاشمی سن لیں کہ میں کسی سفارتکار سے چھپ کر نہیں ملا‘ وزیر خارجہ رہ چکا ہوں مجھ سے زیادہ سفارتی آداب کوئی نہیں جانتا۔ جاوید ہاشمی کو کھلی دعوت دیتا ہوں کہ وہ جو بھی الزامات لگالیں ہم ان کا جواب دیں گے۔انہوں نے کہا کہ این اے 149 کے حوالے سے جلد حکمت عملی طے کی جائے گی۔ فی الحال مخدوم جاوید ہاشمی کی خالی نشست پر اپنا امیدوار کھڑا نہیں کرے گی۔ انہوں نے کہاکہ گذشتہ عام انتخابات آلودہ اور جعلی تھے جنہیں عوام نہیں مانتے۔ پاکستان تحریک انصاف کے مینڈیٹ کو چرایا گیا۔ کراچی کے بعد لاہور اور ملتان میں بھی دھرنا دیا جائے گا۔واضح رہے کہ جاوید ہاشمی تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان سے اختلافات کے بعد اسلام آباد میں جاری آزادی مارچ چھوڑ کر چلے گئے تھے اور پھر 2 ستمبر کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے دوران قومی اسمبلی کی نشست سے مستعفی ہو گئے تھے جس کے بعد الیکشن کمیشن نے 16 اکتوبر کو ان کے حلقے میں دوبارہ انتخابات کرانے کا اعلان کیا ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
منگل 23 ستمبر 2014 کی مزید خبریں
-
ایشین گیمز، تمغوں کی دوڑ میں چین پہلے،جنوبی کوریا دوسرے اورجاپان تیسرے نمبر پر،ایونٹ میں چین نے اب تک 15 سونے،11 چاندی اور 12 کانسی کے تمغے حاصل کئے ہیں ، پاکستان ابھی تک ایونٹ میں کوئی میڈل اپنے نام ... مزید
-
چار معروف کھلاڑی بدعنوانی کی زد میں آنے کے بعد پی سی بی کی جانب سے قومی کھلاڑیوں کو بدعنوانی سے بچنے کے لیے لیکچرزکا اہتمام ، آئندہ سال ورلڈ کپ کو مدنظر رکھتے ہوئے بورڈ نے فیصلہ کیا ہے کہ تجربہ کار ... مزید
-
البرکہ بینک ڈومیسٹک ٹی 20 کپ : اسلام آباد لیپرڈز، ایبٹ آباد فالکنز اور لاہور لائنز نے اپنے اپنے میچ جیت لئے ،گروپ سی کے میچ میں آزاد کشمیر، جبکہ گروپ ڈی کے میچ میں بہاولپور کو شکست ،لاہور لائنز نے ڈیرہ ... مزید
-
قطر 2022ء میں عالمی کپ فٹبال کی میزبانی نہیں کرے گا ، تھیو وانزنگر، قطر کے گرم موسم کی وجہ سے یہ فیصلہ کیا گیا ،کئی ڈاکٹر اس نقطہ پر مصر رہے ہیں کہ موسم گرما میں عالمی کپ کی انعقاد کی ضمانت نہیں دی جا ... مزید
-
پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین کرکٹ سیریز کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان آج ہوگا،سیریز اگلے ماہ دبئی میں کھیلی جائے گی،سیریز میں ایک ٹی ٹونٹی میچ اور تین ون ڈے میچ کھیلے جائیں گے
-
پاکستان میں کچھ عناصر فساد پھیلانا چاہتے ہیں، صدر مملکت ،دہشت گردی کے باعث حالات کی خرابی کی ذمہ داروہ طاقتیں ہیں جنہوں نے اپنے مفادات کے لیے خطے میں خونریزی کو فروغ دیا ، حکومت تجارتی سرگرمیوں ... مزید
-
ہنگو میں پولیس چوکی اور موبائل پر فائرنگ سے 3 اہلکاروں سمیت 4 افراد جاں بحق، جاں بحق ہونے والوں میں 3 پولیس اہلکار اور ایک راہ گیر شامل ہے،علاقے میں سرچ آپریشن جاری ،کو ئی گرفتاری عمل میں نہ لائی جاسکی
-
کراچی،وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ سے نئے تعینات ڈی جی رینجرز بلال اکبر کی ملاقات
-
حکمرانوں کو خواب میں ”گونواز، شہبازگو“ کے نعرے اور دھرنے دکھائی دیتے ہیں، پرویز الٰہی،شامت اعمال سے ان کی نیند حرام ہو چکیں، ظلم اور دھاندلی کیخلاف احتجاج غیرآئینی نہیں بلکہ انتخابی نتائج بدلنا ... مزید
-
”خادم پنجاب پھر خدمت خلق کے سفر پر “،وزیراعلیٰ شہبازشریف کے سیلاب متاثر ہ علاقوں کے غیر اعلانیہ دورے جاری
-
ہری پور،ٹرک دو کاروں پر چڑھ گیا،پانچ خواتین سمیت 9 افراد جاں بحق ،3شدید زخمی، حادثہ اس قدر شدید تھا کہ کارین بری طرح پچک گئی تھیں اور انہیں کاٹ کر لاشوں اور زخمیوں کو نکالاگیا،ٹرک ڈرائیور فرار ہونے ... مزید
-
پیپلزپارٹی سے اختلافات،مسلم لیگ ق کا گلگت بلتستان حکومت سے علیحدگی کا اعلان ،سپیکر کو آج اپوزیشن میں بیٹھنے کی درخواست دیں گے ،مرزا حسین
-
تربت، دو گروپوں کا مسلح تصادم‘ مقامی سردار میر یعقوب سمیت 11 افراد جاں بحق
-
ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 25ستمبر کو مفتی منیب الرحمان کی صدارت میں کراچی میں ہوگا
-
نیویارک: ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کی ملاقات ، خطے کے اہم مسائل اور دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیاگیا، ایران اور سعودی عرب خطے کے دو بااثر ممالک ہیں،ماضی کی غلطیوں سے بچ کر موجودہ بحران ... مزید
-
اجنبی لوگوں کی آمد، امریکی وائٹ ہاوٴس کی سکیورٹی بڑھا دی گئی
-
بھارت نے مائع انجن مائن مریخ میں بھیجنے کا کامیاب تجربہ کرلیا
-
بنگلہ دیشی اپوزیشن رہنما بیگم خالدہ ضیاء کے خلاف کرپشن کیس کا آغاز ہوگیا
-
یو اے ای کا سعودی قومی دن پر شاہ عبداللہ کو خراج تحسین،’برج العرب‘ کی پیشانی سعودی فرمانروا کی تصویر سے مزین
-
اسرائیل میں ہیکروں سے بچاؤ کے لیے ادارہ قائم کردیاگیا
-
چین سے بڑی تعداد میں مسلم شہری داعش سے تربیت کیلئے عراق روزانہ ہوگئے ہیں‘ میڈیا رپورٹ
-
نیوزی لینڈ میں دو بھارتی نژاد شہریوں کو اراکین پارلیمنٹ منتخب کر لیا گیا
-
چین کے بجائے روس امریکہ پر حملہ کر سکتا ہے،سابق سی آئی اے عہدیدار
-
امریکی اڈے سے تین افغان فوجی لاپتہ ہوگئے
-
پاک فوج کے 6 میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدوں پر ترقی دیدی گئی،سابق ڈی جی رینجرز سندھ لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر نئے ڈی جی آئی ایس آئی مقرر ،ترقی پانے والوں میں میجر جنرل رضوان اختر، میجر جنرل ہلال ... مزید
-
وفاقی کابینہ کا اجلاس، سرکاری محکموں میں بھرتیوں پر عائد پابندی ختم کرنے کا فیصلہ، متاثرین سیلاب کو عید سے پہلے فی خاندان25ہزار روپے ادا کرنے کی منظوری،وزیراعظم کا بجلی کے اضافی بلوں کی وصولی پر ... مزید
-
40دن کے دھرنے نے بادشاہ سلامت کی نیندیں حرام کردیں، عمران خان ، آزادی رضاکارکانیاپروگرام شروع کررہے ہیں، سونامی کااگلاپڑاوٴمینارپاکستان میں ہوگا، نوازشریف کے استعفے کے بعداندرون سندھ اوربلوچستان ... مزید
-
وزیر اعظم سے آرمی چیف کی ملاقات ، آپریشن ضرب عضب ،آئی ڈی پیز اور سیلاب متاثرین کی بحالی سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال
-
آپریشن ضرب عضب کامیابی سے جاری،شمالی وزیرستان میں پاک فوج کی فضائی کارروائی میں23 دہشت گردہلاک
-
ڈاکٹر طاہر القادری کا 3دن کیلئے الٹی میٹم ،انقلاب مارچ کامیاب ہوچکا، اب انقلاب طوفان میں تبدیل ہوکر کامیابی جانب گامزن ہوگا،ڈاکٹر طاہر القادری، انقلاب میں کھوٹے سکے بھی چل پڑینگے، جمہوریت کے نام ... مزید
-
حکومت ،پی ٹی آئی اور پی اے ٹی کے درمیان مصالحت اور پر امن حل کیلئے چالیس روز سے لگے ہوئے ہیں،سراج الحق،80فی صد مسائل پر سب کا اتفاق ہوچکا ہے،اسلام آباد میں خود غرض لوگوں کا نظام رائج ہے ،امیر جماعت ... مزید
-
کون باغی ہے اور کون داغی؟، ملتان میں آکر میرے مقابلہ میں الیکشن لڑکے دیکھ لیں،جاوید ہاشمی کا شاہ محمود کو چیلنج،دھرنوں کی سیاست نے ملکی معیشت کو تباہ کرکے رکھ دیا ہے،تحریک انصاف میں آج جو لوگ شامل ... مزید
-
سپیکر قومی اسمبلی نے پاکستان تحریک انصاف کے ڈپٹی پارلیمانی سربراہ شاہ محمود قریشی ، چیف وہیپ عارف علوی سمیت 7 اراکین قومی اسمبلی کو استعفوں کی تصدیق کیلئے آج طلب کرلیا
-
پاکستان تحریک انصاف کا حلقہ این اے 149 میں ضمنی انتخابات کے بائیکاٹ کا فیصلہ، این اے 149 کے ضمنی انتخابات کے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا ہے، آئندہ کا لائحہ عمل پارٹی مشاورت کے بعد کیا جائے گا،شاہ محمود قریشی،اس ... مزید
-
سپریم کورٹ نے حج کرپشن کے مرکزی ملزم سابق ڈی جی حج راؤ شکیل کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیدیا،ملزم راؤ شکیل کو ایک کروڑ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے، اپنا پاسپورٹ بھی رجسٹرار سپریم کورٹ کے حوالے ... مزید
-
پاکستان تحریک انصاف نے جاویدہاشمی کی بنیادی رکنیت معطل کر دی،عہدے سے ہٹا دیا گیا، شوکاز نوٹس جاری ،29ستمبر تک اپنے بیانات کی وضاحت کریں،پی ٹی آئی
-
لاہور، سنٹر ماڈل سکول کے تہہ خانہ میں آتشزدگی کے حادثہ میں قیمتی ریکارڈ جل کر تباہ ہو گیا،سکول کے تہہ خانے میں الیکشن کمیشن کا سامان موجود تھا تاہم بیلٹ پیپرز سمیت دیگر انتخابی سامان موجود نہیں تھا‘قائم ... مزید
-
”خادم پنجاب کے اچانک دوروں کا سلسلہ جاری“، شہبازشریف کا پنڈ دادنخان کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ،متاثرین میں گھل مل گئے، امدادی و بحالی کی سرگرمیوں کا جائزہ لیا،وزیراعلیٰ کا40فیصد یا زائد نقصانات ... مزید
-
کشمیر پاکستان اور بھارت کا اندرونی مسئلہ ہے تاہم سکاٹ لینڈ طرز کا ریفرنڈم مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے اچھا ثابت ہو سکتا ہے، یوکرائنی سفیر ولادی میر لکوموو ، روس کے ساتھ اپنے مسائل پر بطور ایک دوست ملک ... مزید
-
وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وفاقی وزراء کی بجلی کے اضافی بلوں پروفاقی وزیرپانی وبجلی خواجہ آصف اوروزیرمملکت عابدشیرعلی پرشدیدتنقید،وزیردفاع خواجہ آصف نے اپنادفاع کرتے ہوئے وزارت میں دیگروزراء ... مزید
-
عوامی تحریک اورتحریک انصاف نے حکومت کی جانب سے دائرکرائے گئے مقدمات سے نمٹنے کے لیے اپنی حکمت عملی طے کرلی،حامدخان سمیت سینئرقانون دان ان مقدمات میں پیش ہوں گے،دلائل سے ان مقدمات کوسیاسی قراردلوائیں ... مزید
-
مقبوضہ کشمیر میں حالیہ بارشوں اور سیلاب سے بری طرح تباہی ہوئی ،سید علی گیلانی،پاکستانی حکومت نے بھی کوئی نوٹس نہیں لیا،ابھی تک سیلابی پانی اور کیچڑ میں لاشیں پھنسی ہیں، بھارتی حکومت نے لوگوں کو ... مزید
-
28ستمبربروزاتوارکومینارپاکستان پرجلسہ کریں گے ،عمران خان،حکومت نے 6میں سے ہماراکوئی مطالبہ نہیں مانا،5مطالبات ماننے کی باتیں جھوٹ ہیں،نجی ٹی وی سے گفتگو
-
ڈبلیو ایچ او نے کراچی کے گڈاپ ٹاؤن کو پولیو کا گڑھ قراردیدیا،پہلی بار پاکستان میں 200 پولیو کے کیس رپورٹ ہوئے ہیں، ادارہ کا اظہار تشویش
-
الیکشن کمیشن نے بھی بے ضابطگیوں کا باقاعدہ اعتراف کرلیا
-
وزیراعظم محمد نواز شریف آج صبح ساڑھے آٹھ بجے امریکہ روانہ ہونگے ، لندن میں مختصر قیام اور امریکہ میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرینگے
-
دوران حج وفات پانے والے 19پاکستانی عازمین حجاز مقدس میں ہی سپرد خاک
-
شریف برادران سے کوئی اختلاف نہیں ،24ستمبر کو پاکستان واپس آؤں گا۔ چوہدری محمد سرور، گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کی مزید3چھٹیاں منظور ،اب21کی بجائے24ستمبر کو واپسی ہوگی
-
لاہوری شیروں کو شکست :شاہ رخ خان کا کولکتہ نائٹ رائیڈر کی فتح پر جشن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.