18اکتوبرسے سیاسی سرگرمیاں شروع کریں گے ،مخالفین کے تمام الزامات کاجواب دیں گے ، بلاول بھٹو زرداری

پیر 22 ستمبر 2014 08:46

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔22ستمبر۔2014ء)پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے کہاہے کہ 18اکتوبرسے سیاسی سرگرمیاں شروع کریں گے اورمخالفین کے تمام الزامات کاجواب دیں گے ۔

(جاری ہے)

اپنے پیغام میں انہوں نے کہاکہ آپریشن کے اعلان کے بعدمیں نے کہاتھاکہ اب سیاست کاوقت نہیں ہے ،اب بھی کہتاہوں کہ سیاست کانہیں سیلاب زدگان کی مدددینے کاوقت ہے ،اسٹیبلشمنٹ کے ٹیسٹ ٹیوب سیاستدانوں کے بیانات حقائق کے منافی ہیں ،18اکتوبرکے جلسے میں الزامات کاجواب دیں گے ۔

متعلقہ عنوان :