الیکشن کمیشن نے انتخابی اصلاحات کا پیکیج پارلیمنٹ کی انتخابی اصلاحات کمیٹی کے حوالے کردیا، اس مقصد کیلئے فوری طور پر آئین میں ترامیم اور قانون سازی کا مطالبہ ، 20 سے زائد صفحات پر مشتمل پیکیج میں جو اصلاحات تجویز کی گئی ہیں ان میں بائیو میٹرک سسٹم کا استعمال و دیگر اصلاحات بھی شامل ، جن سے آنے والے عام انتخابات کو مزید شفاف اور منصفانہ بنایا جاسکے گا، ذرائع الیکشن کمیشن، اگر حکومت ان کی تجویز کردہ اصلاحات کے مطابق آئین میں ترامیم ،قانون سازی کرے تو اس سے مستقبل میں ہونے والے کسی قسم کے انتخابات پر بھی کوئی انگلی نہیں اٹھا سکے گا، ای سی حکام کا دعویٰ
اتوار 21 ستمبر 2014 08:27
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔21ستمبر۔2014ء) الیکشن کمیشن نے انتخابی اصلاحات کا پیکیج پارلیمنٹ کی انتخابی اصلاحات کمیٹی کے حوالے کرتے ہوئے اس مقصد کیلئے فوری طور پر آئین میں ترامیم اور قانون سازی کا مطالبہ کردیا ہے‘ وزیر خزانہ اسحق ڈار کی سربراہی میں قائم 33 رکنی انتخابی اصلاحات کمیٹی کے اجلاس میں گذشتہ روز پیش کئے گئے پیکیج میں زور دیا گیا ہے کہ انتخابی عمل کو منصفانہ‘ غیر جانبدارانہ اور شفاف بنانے کیلئے آئین کے آرٹیکل 244 میں ضروری ترامیم کی جائیں۔
حکومت کی مدت ختم ہونے کے بعد انتخابات کیلئے مدت 90 روز کی بجائے 120 روز کی جائے اور الیکشن کمیشن کو اجازت دی جائے کہ وہ پولنگ سے 60 روز قبل پولنگ سکیم جاری کرے۔ اس مقصد کیلئے پولنگ کے عملے جن میں ریٹرننگ افسران‘ ڈپٹی ریٹرننگ افسران اور اسسٹنٹ ریٹرننگ افسران شامل ہیں‘ ان پر الیکشن کمیشن کے کنٹرول کو مزید مضبوط بنانے کا مطالبہ بھی کیا گیا ہے۔(جاری ہے)
ان اصلاحات کے تحت الیکشن ٹربیونلز کو مقررہ مدت میں فیصلوں کا پابند بنانے پر بھی زور دیا گیا ہے اور الیکشن کمیشن کے حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ اگر حکومت ان کی تجویز کردہ اصلاحات کے مطابق آئین میں ترامیم اور قانون سازی کرے تو اس سے مستقبل میں ہونے والے کسی قسم کے انتخابات پر بھی کوئی انگلی نہیں اٹھا سکے گا۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے فوری طور پر مردم شماری کرانے کا بھی مطالبہ کیا ہے کیونکہ تقریباً اٹھارہ سال سے مردم شماری نہیں ہوسکی جس کے باعث حکومت کے پاس ریکارڈ ہی موجود نہیں کہ ملک کی آبادی کتنی ہے۔
اٹھارہ سال قبل ملک کی آبادی اٹھارہ کروڑ تھی اور آج بھی اسے اٹھارہ کروڑ ہی قرار دیا جاتا ہے۔ الیکشن کمیشن نے مردم شماری کے بغیر کسی قسم کے انتخابات کرانے سے بھی معذوری کا اظہار کردیا ہے جس سے خدشہ ہے کہ بلدیاتی انتخابات کا معاملہ کھٹائی میں پڑ جائے گا جبکہ اعلی عدالتیں اس سال نومبر تک بلدیاتی انتخابات کے بارے میں احکامات جاری کرچکی ہیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
اتوار 21 ستمبر 2014 کی مزید خبریں
-
ایشین گیمز : ابتدائی روز پاکستانی کھلاڑیوں کا فاتحانہ آغاز ،ہاکی ایونٹ میں یکطرفہ مقابلہ ، پاکستان نے سری لنکا کو 14صفر سے ہرادیا، گرین شرٹس نے 7فیلڈ گول کیے، 7گول پنالٹی کارنرز پر بنائے۔پاکستان ... مزید
-
چیمپئنز ٹرافی :پرتھ سکارچرز نے دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد ڈولفنز کو شکست دیدی،164رنز کا ہدف آخری اوورز کی آخری بال پر حاصل کرلیا ،6وکٹوں سے فاتح ،مچل مارش کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیاگیا ... مزید
-
سابق چیئرمین پی سی بی کے بیان پر بوم بوم آفریدی چراغ پا ہوگئے ،اعجاز بٹ کی عزت کرتا ہوں اللہ انہیں اور مجھے ہدایت دے، قومی ٹی 20میں نوجوان کھلاڑیوں کوصلاحتیں دکھانے کا موقع ملا ہے ،لاہور لائنز اچھا ... مزید
-
سندھ کو ٹکڑے کرنے کا خواب دیکھنے والے احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں، قائم علی شاہ ،سندھ پر میلی نظر رکھنے والوں کو کبھی معاف نہیں کریں گے، کارکنوں، تاجروں نمائندوں اور معززشہریوں سے بات چیت
-
لمبے عرصے تک دھرنے کی تیاری کرلی: پرویز خٹک، بطور وزیراعلٰی ہفتے میں پانچ دن اپنے صوبے میں گزار تاہوں چھٹی والے دن دھرنے میں ا ٓتا ہوں،تحریک انصاف کے کارکنوں کو زبردستی نہیں لایا گیا وہ خود آئے ہیں ... مزید
-
وزیراعلیٰ سے مختلف شعبہ ہائے زندگی سے وابستہ شخصیات کی ملاقات،سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے 3کروڑ8لاکھ روپے کے چیک دےئے،ایوان صنعت و تجارت لاہوراور پی ٹی سی کی جانب سے 1،1کروڑ روپے کے چیک جبکہ جم خانہ ... مزید
-
وزیراعلیٰ بلوچستان کے مشیر میر ماجد ابڑوکی گاڑی الٹ گئی ،والدہ اور بیٹی جاں بحق،تین افراد زخمی
-
مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک کی شرکت کرنے یا نہ کرنے بارے تحریک انصاف اہم فیصلہ آج کریگی
-
چیئرمین نیپرا کی تقرری،6 شارٹ لسٹڈ امیدواروں کے انٹرویوز
-
سندھ حکومت نے صوبے بھر میں سرکاری ملازمتوں پر عائد پابندی ہٹادی
-
کوئٹہ ، جناح ٹاوٴن میں دھماکے سے 13 افراد زخمی،دھما کہ اسمنگلی روڈ پر واقع بازار میں ہوٹل کے قریب ہوا
-
وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس 22 ستمبر کو طلب کرلیا،وفاقی کابینہ کو دورہ اقوام متحدہ کے حوالے سے اعتماد میں لیں گے
-
وزیر اعظم اور وزیر داخلہ کو نا اہل قرار دینے کیلئے سپریم کورٹ رجسٹری میں درخواست دائر،دونوں شخصیات نے اسمبلی فلور پر جھوٹ بول کر آئین کی شق 62،63 خلاف ورزی کی ‘وکیل تحریک انصاف
-
تحریک انصاف آج مزار قائد پر سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرے گی،محکمہ داخلہ کی جانب سے سکیورٹی انتظامات مکمل کرنے کے بعد جلسے کی اجازت دے دی گئی،محکمہ داخلہ حکومت سندھ کی طرف سے پاکستان تحریک انصاف کے کراچی ... مزید
-
اسلام آباد کے تھانہ سیکرٹریٹ میں عمران خان، ڈاکٹر طاہر القادری اور کارکنوں کیخلاف مزید دو مقدمات درج کرلئے گئے
-
پشاور اور خیبر ایجنسی سے مزید 2 پولیو کیس سامنے آگئے،رواں سال کے دوران پولیو کیسز کی تعداد 166 ہوگئی
-
افغان صدارتی انتخابات، نتائج کا اعلان اآج ہوگا ، دونوں صدارتی امیدواروں کے درمیان معاہدہ ہونے کا امکان، معاونین ، معاہدے سے پہلے نتائج کا اعلان کیا گیا تومعاہد ہ توڑ دیں گے، ترجمان عبد اللہ عبد ... مزید
-
سعودی حکومت میدان عرفات میں فائر پروف خیمے نصب کرے گی جہاں 80لاکھ حاجی قیام کر سکیں گے
-
مجھے یقین ہے سکاٹ لینڈ ریفرنڈم نتائج کا احترام کرے گا، ملکہ برطانیہ،کئی ماہ کی بحث، مباحثے اور سوچ کے بعد اب ہم ریفرنڈم کے نتائج جانتے ہیں اور برطانیہ بھر میں ہم سب اس نتیجے کا احترام کرینگے،میں ... مزید
-
چینی صدر کا دورہ بھارت مکمل ہوتے ہی لداخ میں چینی افواج کی دراندازی کی خبریں، دونوں ملکوں کے باہمی تعلقات کی صداقت پر سوالات کھڑے کردئیے ہیں، دونوں ملکوں نے اقتصادی و تجارتی تعلقات کو فروغ دینے اور ... مزید
-
داعش نے شامی کردستان کے 60 دیہاتوں پر قبضہ کر لیا
-
بھارتی نژادرچرڈ راہول ورما بھارت کیلئے امریکی سفیر نامزد
-
میکسیکو، چھ افراد کی بوری بند لاشیں برآمد
-
جواں رہنے کاآسان ترین حل،لوگوں سے بغل گیر ہوتے رہنا ہی آپ کی اس بیماری کا بہترین علاج ہے،ماہرین
-
سپین میں” لی جینالا“ بیکٹیریا نے خوف و ہراس پھیلا دیا،2 افرادہلاک
-
آپریشن ضرب عضب جاری، زمینی و فضائی کارروائی میں15دہشتگرد ہلاک، نائب صوبیدار شہید ، کالعدم تحریک طالبان کے کمانڈر حسن کی ہلاکت کی تصدیق
-
اسٹیٹ بینک کا پالیسی ریٹ میں کوئی تبدیلی نہ کرنے اور اسے 10 فیصد رکھنے کا فیصلہ
-
نوازشریف نے ڈیڑھ سال میں اپنے143کرپشن کے کیسزختم کروا لئے،جمہوریت کا راگ لاپنے والوں نے آئین کی دھجیاں اڑائیں،طاہرالقادری ،جس نظام میں غریب کو جینے کا حق نہ ہواس جمہوریت پر لعنت بھیجتے ہیں،اب انقلاب ... مزید
-
پنجاب میں سیلاب کازورٹوٹ گیا،گڈوکے مقام پرپانی کی سطح میں کمی،سکھر بیراج میں اضافہ،پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں لوگوں کی واپسی شروع ہوگئی
-
الیکشن کمیشن نے انتخابی اصلاحات کا پیکیج پارلیمنٹ کی انتخابی اصلاحات کمیٹی کے حوالے کردیا، اس مقصد کیلئے فوری طور پر آئین میں ترامیم اور قانون سازی کا مطالبہ ، 20 سے زائد صفحات پر مشتمل پیکیج میں ... مزید
-
عالمی ادارہ صحت کا پاکستان پر مزید سفری پابندیاں لگانے کا فیصلہ ،عالمی ادارہ صحت کا30 ستمبر کو جینیوا میں اجلاس طلب
-
سیاستدانوں ، آرمی اور میڈیا نے ملک کو بچا لیا ہے ، اب کوئی شخص ملک میں مارشل لاء نہیں لگانا چاہتا،مخدوم جاوید ہاشمی ، حکمرانوں کو چاہیے وہ بھی جمہوریت کواپناتے ہوئے ہر شخص کو آزادی اظہار سے نہ روکیں ... مزید
-
قومی عدالتی پالیسی ساز کمیٹی کا اجلاس، ماتحت عدلیہ کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا ،عدالتی پالیسی پر نظر ثانی کا فیصلہ ، مقدمات کی بڑھتی ہوئی تعداد عدلیہ کے لئے چیلنج ہے،نظام کی بہتری کے لیے قومی عدالتی ... مزید
-
وزیراعلیٰ کا حافظ آباد،چنیوٹ اورملتان کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ،ملتان مظفرگڑھ روڈ کی بحالی کا افتتاح کیا، 72کی بجائے 48گھنٹوں میں ملتان مظفرگڑھ لنک کو بحال کرنے پرانتظامیہ ،این ایچ اے،پاک ... مزید
-
بلاول بھٹو زرداری کی سندھ میں ممکنہ سیلاب سے بچاؤ کیلئے وزیر اعلیٰ قائم علی شاہ کی احتیاطی تدابیر اور دن رات کوششوں کی تعریف،دریائے سندھ میں موجود سیلابی ریلے کو سمندر تک بھی اسی محفوظ طریقے سے ... مزید
-
عمران خان ان پر لگا ئے گئے الزامات تین دن کے اندر ثا بت کر دیں ورنہ وہ عدالت میں جا ئیں گے، سید خو رشید شاہ ،اگر وہ الزام ثا بت نہیں کر سکتے تو مجھ سے نہیں عوام سے معا فی ما نگیں، انہوں نے مجھ پر الزام ... مزید
-
جس جماعت کو انتخابات سے 2 ماہ بعد تک یہ پتہ نہ چلے کہ دھاندلی ہوئی اسے آلو چنے بیچنے چاہئیں، خواجہ سعد رفیق، 30 نشستیں عمران خان کو مل بھی جائیں تو حکومت نہیں بناسکتے تھے وہ فضولیات پر بات کررہے ہیں،عدالتوں ... مزید
-
نوازشریف نے پارلیمنٹ میں کوئی اچھی بات نہیں کی، حکمران فوج کو گالیاں دیتے رہے: چودھری شجاعت ،حکومت ملک برباد کر رہی ہے، عوامی مسائل پر نہیں جنگلہ بس پر توجہ دی، غریب عوام کو سیلاب میں ڈبو دیا، انقلاب ... مزید
-
حکومت مذاکرات کے ذریعے مسائل کا حل چاہتی ہے،عابد شیر علی،تحریک انصاف والوں کے استعفے جرگے والوں کی سفارش کی وجہ سے منظور نہیں کئے ،جرگے والوں کو پارلیمنٹ اور پارلیمانی ہیڈ نے دھرنے والوں سے مذاکرات ... مزید
-
امریکا نے گوانتاناموبے سے 14 پاکستانی قیدیوں کو رہا کردیا،رہائی پانے والے افراد کو نائن الیون حملوں کے بعد گرفتار کیا گیا تھا، تمام قیدی افغانستان کے بگرام ایئربیس سے نورخان ایئربیس منتقل
-
مقبوضہ کشمیر‘ کپواڑہ میں بھارتی فوج اور مجاہدین کے درمیان جھڑپیں‘ چار مجاہدین شہید
-
تربت میں ایف ڈبلیو او کی گاڑی کے قریب دھماکہ‘ ایک اہلکار شہید‘ 2 زخمی‘ گاڑی تباہ،ڈیرہ بگٹی میں سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر 2 راکٹ فائر‘ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
اسلام آباد میں مظاہرین کا قتل، وزیراعظم کے خلاف مقدمے کی درخواست پرحکومت سے جواب طلب،حکومت کے جواب میں اعتراضات بھی شامل کئے جائیں، عدالت کا حکم ، کیس کی آئندہ سماعت 27 ستمبر کو ہوگی
-
اب نواز شریف کو جانے سے کوئی نہیں روک سکتا 2015 انتخابات کا سال ہے، شیخ رشید،نواز شریف نے اپنے دور حکومت میں جرنیلوں اور ججوں کو خریدا، کوئی کسی کو پاک فوج کی پیداوار کا طعنہ نہ دیں، اس ملک میں کوئی ... مزید
-
امریکہ نے پاکستان کو 160بکتر بند گاڑیوں کی فروخت کی منظوری دیدی
-
بھارت نے دریائے چناب پر بجلی گھر کیلئے جگہ کا معائنہ کرانے پر رضامندی ظاہر کر دی،پاکستان کمشنر انڈس واٹر بھارت روانہ ،مقبوضہ کشمیر جاکر معائنہ کریں گے
-
عمران خان نے طاہر القادری اور چوہدری برادران سے اتحاد کرکے نئے پاکستان کی گیم آشکار کردی،پرویز رشید ،عمران یہ بھی بتائیں کہ کینسر ہسپتال کیلئے پلاٹ نوازشریف نے مفت دیا تھا،بیان
-
لندن میں عمران خان اور طاہرالقادری کے درمیان ملاقات ہوئی تھی ،شاہ محمود قریشی،ملاقات کوئی اچھنبے کی کوئی بات نہیں ، کوئی تحریری معاہدہ نہیں ہوا تھا،کون سی معلومات کب دی جائیں یہ لیڈر کی مرضی ہوتی ... مزید
-
آزادی اور انقلاب مارچ 36روز مکمل ،د ونوں جماعتیں اپنی تحریک میں کامیاب ہوئیں نہ ہی تحریک ختم کرنے پرحکومت انہیں آمادہ کر سکی
-
بھارت نے کشمیر بارے بلاول بھٹو کے بیان کو مسترد کردیا،بھارت کا اتحاد اور سالمیت ناقابل بات چیت ہے‘ ہم آگے بڑھنے کیخواہاں ہیں اور آگے بڑھنے کا مطلب یہ نہیں کہ ہماری سرحدوں کو تبدیل کردیا جائے گا‘ ... مزید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.