جماعت اسلامی نے خیبر پختونخوا حکومت سے علیحدہ ہونے کی دھمکی دے دی،خیبرپختون خوا ہ میں تعلیمی نصاب میں تحریک انصاف نے وعدے کے مطابق نصاب میں بنیادی تبدیلی نہ کی تو جماعت اسلامی صوبائی حکومت سے نکلنے کا فیصلہ بھی کرسکتی ہے، پروفیسر محمد ابراہیم خان ،عمران خان انا اور ضد چھوڑ کر سیاسی جرگہ کی شرط مان لیں۔آسلام اباد کی سٹرکوں کو خون سے نہلانے کی سازش کو ناکام بنائیں۔ کراچی کی بدآمنی اور قتل عام میں ایم کیو ایم کا ہاتھ ہے ۔نواز شریف پر بھی کراچی کے قتل عام کی براہ راست زمہ داری عائد ہوتی ہے۔ پرس کانفرس سے خطاب
ہفتہ 20 ستمبر 2014 07:52
نوشہرہ کینٹ (اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔20ستمبر۔2014ء)جماعت اسلامی خیبرپختون خواہ کے امیر پروفیسر محمد ابراہیم خان نے کہا ہے کہ خیبرپختون خوا ہ میں تعلیمی نصاب میں تحریک انصاف نے وعدے کے مطابق نصاب میں بنیادی تبدیلی نہ کی تو جماعت اسلامی صوبائی حکومت سے نکلنے کا فیصلہ بھی کرسکتی ہے۔عام انتخابات مئی 2013 ءء میں فوج نے باجوڈ،مہمندکی نشست،سوات کی دو قومی اسمبلی اور و صوبائی نشستوں اور بونیر کی دو قومی اسمبلی کی جیتی ہوئی نشستوں کو جماعت اسلامی سے زبردستی چھین کرمخالف کو کامیاب کروادیا۔
میڈیا بھی چمک کے زیر اثر تھا۔طالبان کے ساتھ امن مذاکرات سازش کے تحت ناکام کئے گئے۔شمالی وزیر ستان فوجی اپریشن کے نتیجہ میں دس لاکھ سے زاہد متاثرین IDPsبنیادی سہولیات سے محروم قسمہٰ پرسی کی زندگی گزانے پر مجبور ہیں۔(جاری ہے)
اپریشن مسائل کا حل نہیں جو علاقے کلیر ہوچکے ہیں وہاں متاثرین شمالی وزیر ستان کو باعزت طورپر واپس بھیجاجائیں۔عمران خان انا اور ضد چھوڑ کر سیاسی جرگہ کی شرط مان لیں۔
آسلام اباد کی سٹرکوں کو خون سے نہلانے کی سازش کو ناکام بنائیں۔جماعت اسلامی امریت کا راستہ ملک میں روکنا چاہتی ہے اور پاکستان کو بحران سے نکلانے کے لیے جماعت اسلامی نے ٹوٹے ہوئے دل کے ساتھ جمہوریت کی بقاء اور استحکام کے لیے عام انتخابات مئی 2013 ءء کے نتائج تسلیم کریں۔کراچی میں بدآمنی اور لاشوں کی سیاست بیروئن ملک سے کنٹرول کی جارہی ہے۔حکیم سعید کا قاتل گورنر ہاوس میں بھیٹا ہوا ہے تو امن کس طرح آسکتا ہے۔جماعت اسلامی سنجانی کے دفر پر حملہ کرکے دو کارکنان کو شہید کردیا گیاجامعہ کراچی کے ڈین کو سرعام گولیوں سے بھون ڈالا گیا ۔کراچی کی بدآمنی اور قتل عام میں ایم کیو ایم کا ہاتھ ہے ۔نواز شریف پر بھی کراچی کے قتل عام کی براہ راست زمہ داری عائد ہوتی ہے۔ان خیالات کااظہار انہوں نے 94دی مال جماعت اسلامی ضلع نوشہرہ کے دفتر میں پرہجوم پرس کانفرس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
اس موقعہ پر عوامی نیشنل پارٹی پی کے چودہ کے سا بق امیدوار سید زاھد علی شاہ گیلانی نے خاندان اور ساتھوں سمیت جماعت اسلامی میں شمولیت کا اعلان کیا۔پرس کانفرس میں امیر جماعت اسلامی ضلع نوشہرہ معراج الدین خان ایڈوکیٹ ،حاجی انوار اسلام ،عنایت الرحمان اور سید ماجدشاہ بھی موجود تھے۔جماعت اسلامی خیبرپختون خواہ کے امیر پروفیسر محمد ابراہیم خان نے کہا ہے کہ ملک بدترین سیاسی بحران اور انتشار کا شکار ہے۔جماعت اسلامی نے ملک کو بحران سے نکالنے میں ایک مثبت اور متحرک کردار ادا کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ کمزور سے کمزور جمہوریت مضبوط سے مضبوط امریت سے بہتر ہے پاکستان کا مستقبل جمہوریت اور فعال جمہوری اداروں سے وابستہ ہے۔انہوں نے کہا کہ گزشتہ عام انتخابات مئی 2013ءء ایک تماشہ اور ڈھونک تھا فوج نے گن پوائنٹ پر جماعت اسلامی کی جیتی ہوئی مہمند ،باجود ایجنسی کی دو قومی اسمبلی کی نشستیں،سوات کی دو قومی اسمبلی اور دو صوبائی اسمبلی کی نشستیں،بونیر کی قومی اسمبلی کی نشست گن پوائنٹ پر ہم سے چھین کر مخالف امیدوار کو کامیاب کروادیا۔عوام الیکشن ٹربینل سے مایوس ہوچکے ہیں۔انہوں نے کہا کہ میڈیا بھی فور سیل تھا جس کے پاس دولت تھی اس کو میڈیا پش کررہا تھا اور جو ہماری طرح فقیر تھے وہ عوام کی طاقت ہونے کے بادوجود دولت کی چمک سے مات کھا گئے۔انہوں نے کہا کہ امن مذاکرات کو ایک سازش کے تحت ناکام بنادیا گیا ۔فوجی اپریشن مسائل کا حل نہیں۔پاکستان میں جتنے بھی اپریشن ہوئے وہ ناکام ہوئے ۔شمالی وزیر ستان میں ۱۵جون سے فوجی ااپریشن شروع کیا گیا فوج اور ISPR کہتا ہے کہ ۸۰ فیصد علاقہ کلیر ہوچکا ہے۔انہوں نے کہا کہ شمالی وزیر ستان میں فوج اور ISPR ہر روز دعوعہ کیا جاتا ہے کہ اتنے دھشت گرد مار دیے گئے مگر ایک بھی دھشت گرد کا نام یا اس کی نعیش میڈیا کے سامنے نہیں لائے گئی شمالی وزیر ستان میں آزاد میڈیا کو جانے کی اجازت نہیں ۔انہوں نے کہا کہ شمالی وزیر ستان کے دس لاکھ سے زاہد متاثرین اپنے ملک میں IDPS بن چکے ہیں پہلے ان کو سکولوں میں جگہ دی گئی بھر ۲۸اگست کے بعد ان کو سکولوں سے نکال دیا گیا اب وہ کھلے آسمان کے نیچے بے سروسامانی کے عالم میں قسمہ پرسی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔
انہوں نے کہ فون اور ائی ایس پی ار کہتی ہے کہ ہم نے ۸۰ اسی فیصد علاقہ کلیر ہوچکا ہے تو ان باعزت قبائلیوں کو باعزت طور پر باحفاظت ان کے علاقوں میں واپس بھیجاجائیں۔انہوں نے کہا کہ کراچی کے علاقے سنجانی ٹاون میں جماعت اسلامی کے دفتر پر مسلح حملہ کرکے ان کے دو کارکان کو شہید کردیا گیا ایک روز قبل جامعہ کراچی کے ڈین کو بھی سرعام گولیاں کا نشانہ بنایا گیا کراچی میں خون کی ہولی اور بدآمنی کے پیچھے ایم کیو ایم ہے حکیم سعید کا قاتل گورنرہاوس میں موجو د ہے۔۲۲سالوں سے خودساختہ جلاوطنی پر جانے والا بیروئن ملک سے قتل عام کی ھدایات دئے درہا ہے۔کراچی کے قتل عام کی زمہ داری بھی براہ رات میاں محمد نوازشریف پر عائد ہوئی ہے۔انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم کے کراچی میں ٹارچر سیل ہیں پی پی پی کے سابق وزیر داخلہ نصراللہ بابر نے کامیاب اپریش کیا اپریشن میں جن پولیس اہلکاروں اور افسران نے شرکت کی ایم کیو ایم نے ان کو چن چن کر مار ڈالا۔پرویز مشرف نے جس کو گورنر لگایا پی پی پی حکومت اور اب نواز شریف بھی کی بھر پور حمایت کررہا ہے ۔انہوں نے کہا کہ عمران خان کو باعزت راستہ دینے کے لیے سیاسی جرگہ نے جو فارمولا پیش کیا ہے وہ مسائل کا حل ہے۔چاہئے کہ عمران خان جوڈیشل کمشن کو مان لیں۔مسائل کا حل مذاکرات میں ہی ہے۔اسلام اباد کی سٹرکوں کو خون میں بہلانے کی سازش کرنے والوں کو ناکام بنانے کے لیے سیاسی جرگہ نے پرامن اور دور رست حل نکلانے کی کوشش کی ہے۔انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی امریت کا راستہ ملک میں روکنا چاہتی ہے اور پاکستان کو بحران سے نکلانے کے لیے جماعت اسلامی نے ٹوٹے ہوئے دل کے ساتھ جمہوریت کی بقاء اور استحکام کے لیے عام انتخابات مئی 2013 ءء کے نتائج تسلیم کریں۔جماعت اسلامی پاکستان میں قران و سنت ﷺ کا پاک نظام لانے کی جدوجہد جاری رکھے گئی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
ہفتہ 20 ستمبر 2014 کی مزید خبریں
-
دورہ آسٹریلیا کے لیے ٹیم کا اعلان آئندہ ہفتے ہو گا،سلیکٹرز اور ٹیم مینجمنٹ تینوں طرز کی ٹیموں کے لیے ڈومیسٹک ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ میں کارکردگی جانچ کر ناموں کو حتمی شکل دے گی ، شہریار خان
-
ایشین گیمز:قومی ایتھلیٹس آج ہفتے کے روز پانچ کھیلوں میں نظر آئیں گے،ہاکی ایونٹ کے دفاعی چیمپیئن پاکستان کا مقابلہ سری لنکا سے ہوگا،ٹینس مینز ٹیم ایونٹ کے پہلے راؤنڈ میں پاکستان کا مقابلہ قطر،ویمنزمیں ... مزید
-
مشکوک باوٴلنگ ایکشن کے لیے سافٹ ویئر درآمد کرنے کا فیصلہ، مشکوک باوٴلنگ ایکشن ایک عالمی مسئلہ ہے اور اس سے نمٹنے کے لیے بورڈ نے آسٹریلیا سے ایک خصوصی سافٹ ویئر درآمد کرنے کا فیصلہ کیا ہے، انتخاب ... مزید
-
وزیر اعظم کا ٹرالی ٹرین میں بیٹھ کر سکھر بیراج کے تمام گیسٹس سے دریائے سندھ کی سیلابی طغیانی کا معائنہ
-
نیب کا جعلی دستاویزات جانچنے کیلئے فارنسک لیبارٹریاں بنانیکا فیصلہ،فارنسک لیبارٹریوں سے کرپشن کے خاتمے، جعلی دستخط اور دستاویزات جانچنے میں مدد ملے گی،نیب حکام
-
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس ، کریڈٹ بیوروز ایکٹ پر بحث ، اسٹیٹ بنک کی جانب سے تمام شراکت داروں کو اعتماد میں نہ لینے پر شدید تحفظات کا اظہار، ،نظرثانی، نظر ثانی شدہ مسودہ 15دنوں ... مزید
-
حکومت سندھ صوبے میں بلدیاتی انتخابات کرانے کے لیے تیار ہے، شرجیل میمن،ماضی میں سرکاری زمینوں پر تعمیرات کے لیے این او سی جاری کی گئی جن کی انکوائری کروائی جائے گی،صوبے بھر میں 22 ستمبر سے مہینہ صفائی ... مزید
-
ظلم و دھاندلی کیخلاف دھرنے نے نئی تاریخ لکھ دی، شہداء کا خون جیت رہا ہے، پرویزالٰہی ،پاک فوج کیخلاف شرمناک حکومتی مہم اور غریبوں کو سیلاب میں ڈبونے کے باوجود ”گونواز، گوشہبازگو“ کے نعرے ہر جگہ ... مزید
-
لاہور ہائیکورٹ، جاوید ہاشمی کے حالیہ سیاسی انٹرویو کی روشنی میں تحریک انصاف کے صدر ، وزیر داخلہ، وزیر اطلاعات ، وزیر خزانہ اور سپیکر قومی اسمبلی کو طلب کر کے وضاحت مانگنے کی درخواست مسترد
-
لاہور‘انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے گلو بٹ پر فرد جرم عائد کر دی، گلو بٹ کا فرد جرم ماننے سے انکار ، عدالت نے مقدمے کے گواہان کو طلب کر لیا،ملزم پر سانحہ ماڈل ٹاؤن کے دوران سرکاری املاک اور گاڑیوں ... مزید
-
ویلڈن مشاہداللہ ویلڈن،وزیراعظم کی مشترکہ اجلاس میں تقریر پر شاباشی
-
فیصل آباد میں مسلم لیگ(ن) کے ایم پی اے شعیب ادریس جیل سے رہا
-
سکاٹ لینڈ ،برطانیہ سے علیحدگی کے مخالفین جیت گئے،سکاٹش عوام نے برطانیہ کیساتھ رہنے کا فیصلہ کر لیا وزیراعلیٰ ایلیکس سیمنڈ نے شکست تسلیم کر لی
-
کابل،ٹریفک حادثے میں17 افرادہلاک،35 زخمی
-
یوگنڈا کے صدر نے وزیراعظم ایما مومبازی کو عہدے سے برطرف کردیا
-
چینی صدر کی بھارتی ہم منصب پرناب مکھرجی سے ملاقات ،دو طرفہ تعلقات پر گفتگو،چینی لیڈر کے دورہ بھارت کے دوران دونوں ممالک میں تجارتی معاہدے طے پانے کا امکان
-
بھارت ، ریاست اتر پردیش میں گیارہ زیر تربیت ججوں کو نشے کی حالت میں بدتمیزی اور لڑائی کرنے پر برطرف
-
چین: برطانوی دوا ساز کمپنی کو 49 کروڑ ڈالر جرمانہ عائد
-
فرانس نے عراق میں اسلامک اسٹیٹ کے خلاف فضائی حملے شروع کر دئیے، طیاروں نے شمالی مشرقی عراق میں دہشت گرد تنظیم کے نقل و حمل کے ایک ٹھکانے کو نشانہ بنایا
-
القاعدہ رہنما کا حالیہ بیان بھارتی مسلمانوں پر سوال اٹھانے کا جواز نہیں بن سکتا ، نریندر مودی، بھارتی مسلمان اپنے وطن کیلئے جئیں گے اور مرینگے ، انٹرویو
-
سعودی دوشیزہ کوشریک حیات کی آ ن لائن تلاش مہنگی پڑ گئی
-
کوئی لانگ یا شارٹ مارچ ہمیں اپنے مشن سے نہیں ہٹا سکتا،جدوجہد اور قربانیوں کے بعد ملنے والی جمہوریت پر کسی کو کلہاڑا نہیں چلانے دیں گے، وزیراعظم، شاہراہ دستورکو خالی کرانا نہ تو کل حکومت کے لئے مشکل ... مزید
-
پنجاب ڈوب رہا ہے اور کچھ لوگ سازش کرکے پاکستان کو ڈبونا چاہتے ہیں۔ہم ایسا نہیں ہونے دیں گے ، بلاول بھٹو زرداری، یہ سیاست کا وقت نہیں پاکستان کو ایک بنانے کا وقت ہے،دھرنے وا لے اپنے اختلاف بھول کر ... مزید
-
عمران خان نے سول نافرمانی کی تحریک کے تحت اپنا بجلی کا بل جلا دیا،نواز شریف سے پوچھتا ہوں ایک سال میں بجلی کی قیمت 80 فیصد بڑھا دی لیکن بجلی کی چوری کم کیوں نہیں کی گئی؟ نوازشریف نے استعفیٰ نہیں دیا ... مزید
-
طاہر القادری نے بیرون ملک سے فنڈز لینے اور کرپشن کرنیوالوں کو سزائے موت دینے کا قانون بنانے کی تجویز دیدی،دھرنے نے اقتدار کے ایوانوں میں زلزلہ پیدا کر دیا ،دھرنا چالیس دن چلے گا، اس کے بعد دھڑن تختہ ... مزید
-
وفاقی حکومت کا وزیراعظم کے دورہ امریکہ سے قبل ریڈ زون کا علاقہ مظاہرین سے خالی کروانے کا فیصلہ، دونوں فریقین کو پہلے مذاکرات کے ذریعے راضی کرنے کی کوشش کی جائے گی، ناکامی کی صورت میں مظاہرین کیخلاف ... مزید
-
نیب کی حدیبیہ پیپر مل ، اثاثہ جات ر یفرنس ری اوپن کر نے کی دو درخواستیں ہائی کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں غیر موثر قرار دے کر خارج ، اتفا ق فاؤنڈری ر یفرنس میں ہائی کورٹ سے حکم امتناعی کے باعث کیس ری ... مزید
-
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس دھرنے کی مزمت کرتا ہے آئین کی بالادستی کے غیر متزلزل عزم پر کاربند رہیں گے دھرنے ریاستی اداروں پر حملے کی مزمت کرتے ہیں، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں دھرنے کے خلاف مذمتی ... مزید
-
دھرنوں کے زریعے وزیر اعظم نہیں بنا جا سکتا جمہوریت اور پارلیمنٹ رہے گا،سید خورشید احمد شاہ ، اس بار پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں سیاسی جماعتوں نے بلوغت کا مظاہرہ کیا ،انقلاب لانے والوں نے چند ہزار ... مزید
-
وزیر اعظم کا سکھر بیراج کا دورہ، ممکنہ سیلابی صورتحال کا جائزہ لیا،تازہ ترین سیلابی صورتحال، پی ڈی ایم اے، سمیت دیگر اداروں کے اقدامات بارے تفصیلی بریفنگ لی ،وزیر اعظم نے وفاقی حکومت کی جانب سے ... مزید
-
معاشی انقلاب دروازے پر دستک دے رہاہے ، خود کو تیار کرنا ہوگا ،صدر ممنون حسین ، توانائی بحران کے حل کیلئے عالمی مالیاتی اداروں اور دوست ممالک کے تعاون سے کئی منصوبے شروع کئے ہیں،تین سے چار سال میں ... مزید
-
جماعت اسلامی نے خیبر پختونخوا حکومت سے علیحدہ ہونے کی دھمکی دے دی،خیبرپختون خوا ہ میں تعلیمی نصاب میں تحریک انصاف نے وعدے کے مطابق نصاب میں بنیادی تبدیلی نہ کی تو جماعت اسلامی صوبائی حکومت سے نکلنے ... مزید
-
طاہر القادری کے واحد سچ نے عمران خان کے جھوٹ کا پول کھول دیاہے ،شہبازشریف ، پاکستان کو اربوں ڈالر کا نقصان پہنچانے والوں کو پاکستانی قوم کبھی معاف نہیں کرے گی،عمران خان اور طاہر القادری کا اصل ہد ... مزید
-
چیف جسٹس کے ہاتھ میں انگریزی کتاب کی بجائے قرآن ہونا چاہئے، سراج الحق ،جب تک ایسا نہیں ہوگا ہم سمجھیں گے کہ قائداعظم کاپاکستان ابھی نہیں بنا،خطاب
-
موجودہ سیاسی بحران کے حل کے قریب ، ہاتھی گزر گیا صرف د م باقی ہے، رحمن ملک،تینوں فریقین مل کر سیاسی بحران کا حل نکالنے کے لئے آگے بڑھیں، سیاسی پختگی کا مظاہرہ کر یں،حالات بگڑ گئے تو پھر فوج اورجمہوری ... مزید
-
دہشت گردوں کا جلد ہی خاتمہ کر دیں گے ،میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ
-
چیئرمین نیب قمرزمان چوہدری کی زیرصدارت 19ویں دوروزہ ڈائریکٹرجنرلز کانفرنس کرپشن کے خاتمے کے عہدکے ساتھ اختتام پذیر،کانفرنس میں نیب کے 2014ء کے آپریشنل طریقہ کاراورٹریننگ وایویلیوایشن ڈویژن کا نام ... مزید
-
اپوزیشن جرگہ کی سفارشات پارلیمانی سربراہوں ‘ پی ٹی آئی اور عوامی تحریک کو پوری طرح مطمئن نہ کر سکیں‘ معاملات تعطل کا شکار ہوگئے‘ براہ راست دھرنا قیادت سے مذاکرات کا فیصلہ
-
ایم کیوایم کا تحریک انصاف کے رہنماوٴں کے بیانات کے خلاف آج احتجاج کا اعلان،نئے صوبوں سے تقسیم نہیں بلکہ ملک کی معیشت پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے، خوش بخت شجاعت
-
ڈاکٹر طاہر القادری نے لندن پلان کو مسترد کردیا، عمران خان سے لندن میں ان کی ملاقات اچانک ہوئی تھی پلان نام کی کوئی چیز نہیں، طاہر القادری
-
رکن قومی اسمبلی جمشید احمد دستی کیخلاف درج مقدمہ عدم ثبوت کی بناء پر خارج ۔عدالت کا جمشید دستی سمیت گرفتار تمام 12ملزمان کو با عزت بری کرتے ہوئے رہا کرنے کا حکم
-
لاہورہائیکورٹ نے سیاسی شخصیات کے بیرون ملک اثاثے واپس لانے کیلئے دائردرخواست پر پنجاب حکومت کو 29 ستمبر کے لیے نوٹسز جاری کردئیے
-
ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری پرمشاورت جاری ہے، فیصلہ وزیراعظم کریں گے، خواجہ آصف،اعلیٰ خفیہ ادارے کے سربراہ کی تقرری سے متعلق قیاس آرائیاں مناسب نہیں۔کراچی ڈاکیارڈ حملے میں ملوث 9 ملزمان کو گرفتار ... مزید
-
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس نے اپنے مقاصدحاصل کرلئے ہیں ،تحریک انصاف چائے کی پیالی میں طوفان کھڑاکررہی ہے ،سعدرفیق ،دھرنے والے عیدالاضحیٰ ڈی چوک میں مناناچاہتے ہیں ،توہم کچھ نہیں کرسکتے ،دھرنے بحران ... مزید
-
زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کی ہونہار طالبہ رابعہ فریدی بھی اقوام متحد کی جنرل اسمبلی کے اجلاس شرکت کرے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.