آپریشن ضرب عضب، پاک فوج کی فضائی کارروائی میں 23دہشتگردو ہلاک

جمعہ 19 ستمبر 2014 08:45

میرانشاہ(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔19ستمبر۔2014ء)شمالی وزیر ستان میں آپریشن ضرب عضب میں پاک فوج نے تازہ فضائی کارروائی کے دوران 23دہشتگردوں کو ہلاک کردیا،آئی ایس پی آر کے مطابق جمعرات کے روز پاک فوج نے دتہ خیل کے علاقوں اسماعیل خیل اور ز رم میں دہشتگردوں کے خفیہ ٹھکانوں پر بمباری کی جس کے باعث23دہشتگرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :