چوہدری نثار سے وزیر داخلہ کا قلمدان واپس لینے کا فیصلہ

ہفتہ 6 ستمبر 2014 08:55

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔6ستمبر۔2014ء)وزیر داخلہ چوہدری نثار کی ناراضگی اور انکی وجہ سے پیدا شدہ بدمزدگی دور کرنے کیلئے حکومت نے وزارت داخلہ کا قلمدان واپس لینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

(جاری ہے)

ان کی جگہ عبدالقادر بلوچ کو وزیر داخلہ بنائے جانے کا امکان ہے ۔ اس بارے میں حتمی اعلان اگلے چند گھنٹوں میں متوقع ہے ۔ صورتحال کا دارو مدار چوہدری نثار پر ہے وہ وزیراعظم اور دیگر رفقاء کے منع کرنے کے باوجود پریس کانفرنس کرنے پر بضد ہیں۔

متعلقہ عنوان :