کبھی ایمپائرکی انگلی پرسیاست نہیں کروں گا، بلاول بھٹوزرداری

ہفتہ 6 ستمبر 2014 08:54

کراچی( اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔6ستمبر۔2014ء) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے کہاہے کہ کبھی ایمپائرکی انگلی پرسیاست نہیں کروں گا،ٹویٹرپراپنے پیغام میں ان کاکہناتھاکہ بھٹوکانواسہ ہونے پرفخرہے ،ہماری سیاست کسی ایمپائرکی محتاج نہیں ،مجھے اپنی والدہ اورناناپرفخرہے۔