آئندہ 48 گھنٹوں میں دھرنوں کامعاملہ حل ہو نے کا امکان ہے،خواجہ آصف

جمعہ 5 ستمبر 2014 08:23

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔5ستمبر۔2014ء)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آئندہ 48 گھنٹوں میں دھرنوں کامعاملہ حل ہونیکا امکان ہے۔پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے بتایا کہ مذاکرات اور بات چیت کا سلسلہ جاری ہے،معاملات کو ڈرافٹ کی صورت میں حل کی جانب لے جایا جا رہا ہے۔

(جاری ہے)

خواجہ آصف نے توقع ظاہر کی کہ آئندہ 48 گھنٹوں میں دھرنوں کامعاملہ حل ہوسکتا ہے۔

متعلقہ عنوان :