پاکستان میں موجودہ سیاسی بحران پر تشویش ہے، بھارت ،تمام تر صورتحال پر کڑی نگاہ رکھے ہوئے ہیں ، پراکاش جاوید کار

منگل 2 ستمبر 2014 08:34

نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔2ستمبر۔2014ء) بھارت نے پاکستان کی موجودہ سیاسی بحران پر گہری تشویش کااظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کے حالات پر کڑی نگاہ رکھے ہوئے ہیں ۔

(جاری ہے)

بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق وزیر مملکت برائے اطلاعات ونشریات پراکاش جاوید کار نے صحافیوں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ یقیناً پاکستان میں اس وقت جو کچھ ہورہا ہے وہ تشویشناک ہے انہوں نے کہا کہ ہم تمام تر صورتحال پر کڑی نگاہ رکھے ہوئے ہیں تاہم انہوں نے اس بارے میں مزید تبصرہ کرنے سے گریز کیا ۔

متعلقہ عنوان :