سکیورٹی خدشات کے باعث اسلام آباد میں سفارتخانوں کو بند کردیا گیا

منگل 2 ستمبر 2014 08:34

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔2ستمبر۔2014ء) سکیورٹی خدشات کے باعث اسلام آباد میں سفارتخانوں کو بند کردیا گیا‘ فیصلے سے فارن آفس کو آگاہ کردیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلام آباد میں تحریک انصاف اور پاکستان عوامی تحریک کے کارکنوں کے مظاہرے کے بعد اسلام آباد میں سکیورٹی کی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے تمام سفارتخانوں کو بند کردیا گیا ہے۔ سفارتخانوں کو بند کرنے سے متعلق فارن آفس کو آگاہ کردیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :