برطانوی پولیس نے عمران فاروق قتل کیس میں پاکستانی نژاد برطانوی کو حراست میں لے لیا
جمعرات 28 اگست 2014 08:09
لندن(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔28اگست۔2014ء) برطانوی پولیس نے عمران فاروق قتل کیس میں پاکستانی نژاد برطانوی کو حراست میں لے لیا ۔ تعلق سیاسی جماعت سے ہے ۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کے مطابق اسکاٹ لینڈ یارڈ کا کہنا ہے کہ عمران فاروق قتل کیس میں ایک اہم گرفتاری عمل میں لائی گئی ہے اور اس سلسلے میں بدھ کی صبح ایسٹ لندن میں ایک پاکستانی نژاد برطانوی کے گھر پر چھاپہ مار کر اسے گرفتار کیا گیا گرفتار شخص کا تعلق ایک سیاسی جماعت ہے بتایا جاتا ہے اور حراست میں لئے گئے شخص سے ویسٹ لندن پولیس سٹیشن میں تفتیش جاری ہے یہ بھی بتایا گیا ہے کہ اس شخص کی عمر تیس سال ہے اور عمران فاروق قتل کیس میں اس شخص کا مرکزی کردار ہے ۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
جمعرات 28 اگست 2014 کی مزید خبریں
-
سعید اجمل نے کولمبو میں ٹیم کو جوائن کرلیا ، تیسرا ون ڈے کھیلیں گے ،سعید اجمل تیسرے ون ڈے کے لیے دستیاب ہوں گے، انہیں اپنے بولنگ ایکشن کے بائیو مکنیک تجزیے کے لیے برزبین جانا پڑا تھا، معین خان ،پہلے ... مزید
-
ٹرائینگولر سیریز : دوسرے میچ میں ساؤتھ افریقہ نے آسٹریلیا کو آؤٹ کلاس کردیا ، چوکرز نے 327رنز کا ہدف 46.4اوورز میں 3وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرکے کینگروز کو حیران کردیا ، کپتان ڈویلیئرز اور ڈوپلیسی کی ... مزید
-
پاکستان کے حسیب گل، عمر اور شعیب حسن ملائیشین اوپن سکوائش کے دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے
-
لاہور ہائی کورٹ کا راولپنڈی، اسلام آباد جانے والے راستوں سے کنٹینرز اور دیگر رکاوٹیں ہٹانے کا حکم، آزادانہ نقل و حرکت ہر شہری کا بنیادی حق ہے جسے سلب نہیں کیا جاسکتا، کسی بھی شاہراہ کو کنٹینرز لگا ... مزید
-
پاکستان تحریک انصاف کے 28ارکان پنجاب اسمبلی نے اپنے استعفے اسمبلی سیکرٹری کو جمع کروا دیئے
-
لاکھوں لوگوں کے منتخب کیا، مستعفی نہیں ہوں گا، جمشید دستی اعلان سے پھر گئے
-
سینیٹ قائمہ کمیٹی قوائد و ضوابط و استحقاق کا اجلاس، اوگرا عوامی فلاحی ترقیاتی منصوبے کو مکمل کرنے میں جان بوجھ کر تاخیری حربے استعمال کر رہا ہے، چیئرمین کمیٹی، بار بار یقین دہانیوں کے باوجود گیس ... مزید
-
اصل دھاندلی کے پی کے میں ہوئی ہے، پی ٹی آئی والے خود یہاں تماشا لگانے آگئے ہیں‘ سینیٹر غلام علی
-
ڈیرہ اسماعیل خان، مختلف دہشتگردانہ اورفرقہ وارانہ وارداتوں میں انتہائی مطلوب کالعدم تنظیم کااہم کمانڈرولیداکبرتھانہ پروآپولیس کی حدودمیں ڈی پی اوڈیرہ صادق حسین بلوچ سے مقابلے میں ماراگیا،مارے ... مزید
-
حکومت بند گلی میں پھنس چکی ، وزیراعظم کو جلد یا دیر عوامی رائے ماننا پڑے گی ، یوسف رضا گیلانی ، آج پارلیمنٹ کی بالادستی کی بات کرنے والے کاش میرے دور میں بھی پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کرتے ، پیپلز ... مزید
-
شاہراہ دستور پر بیت الخلاؤں کی وجہ سے سپریم کورٹ، ایف بی آر ، وفاقی شرعی عدالت کے اندر اور باہر شدیدبدبو
-
امریکا کا داعش کیخلاف شام کے ساتھ تعاون سے انکار،جہادیوں کا پتہ لگانے کے لیے فضائی نگرانی کا عمل شروع کر دیا
-
سمندری طوفان ما ری میکسیکو کے شمالی ساحلی علاقوں سے ٹکرا گیا ،لوگوں کو سمندر میں نہ جانے کی ہدایت جا ری
-
عراق اور شام میں پندرہ آسٹریلوی جنگجو ہلاک
-
آئی ایم ایف سربراہ کیخلاف بدعنوانی کیس کی باقاعدہ تفتیش شروع کردی گئی
-
اسکاٹش ریفرنڈم، پوسٹل بیلٹ پیپرز کی تقسیم شروع
-
حکومت ملائیشین ائر لائنز میں کام کرنے والی خواتین کو حجاب پہننے کی اجازت دے‘ وزیر امور نوجوانان
-
قطر کی غزہ میں مستقل فائر بندی معاہدے کی تعریف ،تعمیر نو میں مدد کی پیشکش
-
شامی حکومت نے اپریل میں ممکنہ طور پر 8مواقعوں پر کلورین گیس کا استعمال کیا،اقوام متحدہ ، شام کے آئی ایس کے زیر کنٹرول حصوں میں ہر جمعہ کو سرعام پھانسی ، جسمانی اعضاء کاٹنے،کوڑے اور جعلی صلیب پر چڑھانے ... مزید
-
سعودی عرب،قتل کے جرم میں تین شہریوں کے سرقلم کردئیے گئے
-
خلیج فار س میں امریکی جہاز کا ایرانی ماہی گیر کشتی سے آمنا سامنا،وارننگ شارٹس فائر
-
حکومت سے مذاکرات مکمل ناکام ،دروازہ قطعی بند ہو گیا ،آج (جمعرات )یوم انقلاب ہے ‘ طاہر القادری ، شرکاء میں سے جرگہ بنے گا اور انکی طرف سے کئے جانے والے فیصلے پر مکمل عملدرآمد ہوگا،جو گھروں میں بیٹھے ... مزید
-
وعدہ ہے اپنے حلف پرآنچ نہیں آنے دوں گا، جمہوری نظام میں خلل ڈالنے والوں کا مل کر محاسبہ کرینگے ،وزیر اعظم ،جمہوریت اور آئین کی بالادستی پر یقین رکھتے ہیں اور اس نظریے کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں ... مزید
-
اہم خبرآنے والی ہے، اپنااہم ترین اعلان 24گھنٹوں کیلئے ملتوی کرتا ہوں،عمران خان،آج رات یہ اعلان کیاجائیگا، نائب وزیراعظم کی پیشکش مجھے خرید نے کی کوشش ہے،تحریک کامقصدعوام کووہ اصل حقوق دلوا ناہے ... مزید
-
سپریم کورٹ کا شاہراہ دستور کی ایک لین مکمل کلیئر کرنیکا حکم، اٹارنی جنرل اور فریقین کے وکلاء سے چوبیس گھنٹوں میں جواب طلب،معاملہ شاہراہ دستور کا نہیں‘ دستور کا ہے‘دستور اور جمہوریت کو خطرات لاحق ... مزید
-
مختلف سیاسی جماعتوں کے پارلیمانی رہنماؤں کا وزیراعظم کو کسی بھی دباؤ میں استعفیٰ نہ دینے کا مشورہ،وزیر اعظم کا استعفیٰ پارلیمنٹ کی توہین ہوگی ، اپوزیشن جماعتیں وزیراعظم کے استعفیٰ کے غیرجمہوری ... مزید
-
آرمی چیف کا کراچی کور ہیڈکوارٹر اور اے ایس ایف کا دورہ،کراچی میں امن و امان کی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ،پاک فوج پولیس کی طرح اے ایس ایف کی تربیت اور ان کی صلاحیت میں اضافہ کیلئے بھی ہر ممکن تعاون ... مزید
-
ن لیگ کے سات رہنماؤں نے عمران خان کو ڈپٹی وزیراعظم بنانے کی تجویز دیدی،ڈپٹی وزیراعظم کو صرف دھاندلی کی تحقیقات اور انتخابی اصلاحات کے حوالے سے اختیارات دئیے جائیں،چوہدری جعفر اقبال
-
الیکشن کمیشن نے عمران خان اور افضل خان کے عام انتخابات میں دھاندلی کے الزامات مسترد کر دئیے، سابق ایڈیشنل سیکرٹری کے بیانات کی مذمت،بیلٹ پیپرز کی چھپائی سے بچ جانے والے کاغذ کو جلا دیا گیا تھا ،پرنٹنگ ... مزید
-
عمران خان نے ہتک عزت دعوے پر سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کو بھجوایا گیا جواب واپس لے لیا،عمران خان کی ہدایت پر جواب بھیجا ان کی ہدایت پر واپس لے لیا،اب میرا اس معاملے سے کوئی تعلق نہیں،حامد خان ... مزید
-
وزیراعظم نواز شریف سے ایم کیو ایم کے وفد کی ملاقات ، ملکی سیا سی صورتحا ل سمیت اہم امو ر پر تبا دلہ خیا ل ، متحدہ کا وزیر اعظم کو دھرنہ دینے والوں کے سا تھ مذا کرا تی عمل کا را ستہ اختیا ر کر نے کا مشو ... مزید
-
برطانوی پولیس نے عمران فاروق قتل کیس میں پاکستانی نژاد برطانوی کو حراست میں لے لیا
-
سانحہ کراچی ایئر پورٹ کی رپورٹ تیار کر لی گئی اور اور اس سلسلے میں مکمل کی جانے والی رپورٹ وزیر اعظم کو بھی ارسال کر دی گئی ، سانحہ ایئر پورٹ میں ہونے والی ہلاکتیں کولڈ اسٹور میں نہیں بلکہ دوسرے اسٹور ... مزید
-
طاہرالقادری کے تمام مطالبات آئینی ہیں ،انہیں پوراکردیناچاہئے ،الطاف حسین نے بہت صبرکامظاہرہ کیااب ان کے صبرکاپیمانہ بھی لبریزہورہاہے ،اگرمطالبات پورے نہ ہوئے توشایدایم کیوایم بھی جلدعوامی تحریک ... مزید
-
پارلیمنٹ کا گھیراؤ کرنے والوں پر کریک ڈاؤن نہیں کیا گیا اور نہ ہی کرینگے ،سعد رفیق
-
پاکستان امریکہ اورافغانستان کودہشت گردی کے خطرات کاسامناہے، پینٹاگون ، پاکستانی فوج کے ساتھ مذاکرات اور تعاون کے پہلے سے بہتر ذرائع موجود ہیں‘ان تعلقات کو مزید بہتر بنانا چاہتے ہیں‘ ترجمان جان ... مزید
-
جب تک گمشدہ افراد کے لواحقین کوانصاف نہیں ملا تو لواحقین جی ایچ کیو کے سامنے دھرنا دینگے، آمنہ مسعود جنجوعہ، لواحقین کی وزیراعظم، چیف جسٹس سے انصاف کی امیدیں ختم ہوتی جارہی ہیں ، لاپتہ افراد کو ... مزید
-
نوازشریف،شہبازشریف اور وزراء قسم دینے کو تیار ہیں کہ ان کا واقعہ سے کوئی تعلق نہیں،خواجہ آصف،سانحہ ماڈل ٹاؤن میں شریف خاندان کا کوئی کردار نہیں، واقعہ کی ایف آئی آر درج ہونی چاہئے،طاہر القادری ... مزید
-
کراچی: فائرنگ کے واقعات میں 4 اہلکاروں سمیت 8 افراد جاں بحق
-
وزیر اعلیٰ پنجاب چین کے دورے سے وطن واپس پہنچ گئے،وزیراعلیٰ پنجاب کا استعفیٰ تیار کرنے کی خبرو ں میں کوئی صداقت نہیں ،ترجمان وزیراعلیٰ
-
طاہرالقادری اس راستے پرنہ جائیں جہاں تصادم کاخطرہ ہے ،سعدرفیق،مقدمہ درج کرنے کیلئے تیارتھے ،لیکن ہم اسمبلیاں تحلیل نہیں کرسکتے ،وہ عوام کوتشددپراکسانے کے بجائے گھروں کوواپس بھیج دیں،نجی ٹی وی ... مزید
-
طاہرالقادری مظلوم انسانوں کوآزادکردیں ،ہم اپنے اوپرجھوٹامقدمہ درج کرنے کوتیارہیں ،پرویزرشید،وزیراعلیٰ پنجاب کے استعفیٰ کامطالبہ کسی بھی صورت قابل قبول نہیں ،کسی شخص کوبغیرثبوت کے سزانہیں دی ... مزید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.