جمہوری پاکستان کی حمایت کرتے ہیں،برطانیہ کا پاکستان کی سیاسی صورتحال پر پھر بیان

جمعہ 22 اگست 2014 09:09

لندن(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔22اگست۔2014ء)پاکستان کی سیاسی صورتحال پر برطانیہ نے ایک بارپھر اپنے موقف کو دوہرایا ہے کہ جمہوری پاکستان کی حمایت کرتے ہیں ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی وزیرخارجہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ جمہوری پاکستان کی حمایت کرتے ہیں،آئین کے دائرے میں رہتے ہوئے تمام فریقین مسائل کو حل کریں،جمہوری اداروں کے ذریعے سیاسی مسائل حل کئے جائیں۔

متعلقہ عنوان :