پی ٹی آئی کی سیا ست کے خا تمے کا و قت آن پہنچا ہے،مولانا فضل الرحمن،بغیر ایجنڈ ے دھر نا سمجھ سے با لا تر اور لو گو ں کو بے و قو ف بنا نے کے مترا د ف ہے،مرکزی قائد جے یو آئی

پیر 18 اگست 2014 09:07

تیمر گرہ (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔18اگست۔2014ء)پی ٹی آئی کی سیا ست کے خا تمے کا و قت آن پہنچا ،بغیر کسی ایجنڈ ے کے دھر نا سمجھ سے با لا تر اور لو گو ں کو بے و قو ف بنا نے کے مترا د ف ہے ۔

(جاری ہے)

ان خیا لات کا اظہا ر جمعیت علما ء اسلا م کے مر کز ی قا ئد مو لا نا فضل الر حمٰن نے ہفتہ کو دور ہ لو ئیر دیر کے مو قع پر چکد رہ میں صحا فیو ں سے گفتگو کے دورا ن کیا ،انہو ں نے کہا کہ شما لی و زیر ستا ن سے آئے ہو ئے دس لاکھ آئی ڈی پیز اور با ر ش کے نتیجے میں جا ں بحق اور ز خمی افرا د کو چھو ڑ کو پو ر ی صو با ئی کا بینہ سر کا ری پر و ٹو کو ل میں و ز یر اعلی ٰ کی قیا د ت میں کو نسے ایجنڈ ے کی تکمیل کے لئے اسلا م آباد گئے ہو ئے ہیں تحر یک انصا ف کی اصلیت عوا م کے سا منے آچکی ہے صو بے کا 69فیصد تر قیا تی بجٹ استعما ل نہ کر کے صو با ئی حکو مت نے نا اہلی کے تمام ریکا ر ڈ تو ڑ دئیے ،امن اما ن تباہ اور اغوا ء برا ئے تا وا ن منا فع بخش کا ر و با ر بن چکاہے، کسی مار چ یا ڈبل ما ر چ سے جمہو ری عمل کو کو ئی خطرہ نہیں، اسلا م آباد میں دس لا کھ افراد جمع کر نے کا دعوی کر نے وا لے دس ہزا ر افرا د جمع نہ کر سکے ،ملک میں کسی غیر جمہو ری تبد یلی کا کو ئی امکا ن نہیں ،جمہو ری ادارو ں کے خلا ف ہو نے وا لی تمام تر سا ز شو ں کو پو ری قو ت کیسا تھ نا کا م بنا یا جا ئیگا ، اور کسی صور ت اس عمل کو ڈی ریل نہیں ہو نے د ینگے ،ما ر شل لا و ں نے ہمیشہ ملک و قوم کی تبا ہی میں کر دا ر ادا کیا ہے ، انہو ں نے کہا کہ مشر ف ملک میں ایک از اد شہر ی کی ذ ند گی زگزار رہاہے اس کو ملک سے با ہر بجھوا نے کی کو ئی ضر و ر ت نہیں ،مر کز ی امیر نے غز ہ پر اسرا ئیلی مظا لم کی پر زرو ر مذ مت کر تے ہو ئے کہا کہ عا لم اسلا م مظلو م فلسطینیو ں کی مد د کے فو ر ی طو ر پر اقدا ما ت اور او آئی اسی کا اجلا س بلا ئے ۔