عمران خان نے خود کو وزیراعظم قرار دیدیا

اتوار 17 اگست 2014 09:52

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔16اگست۔2014ء)پاکستان تحریک انصاف کے چےئرمین عمران خان نے خود کو وزیراعظم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جب وہ وزیراعظم بنیں گے تو عوام سے جھوٹ نہیں بولیں گے۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو تحریک انصاف کے دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے وعدہ کیا کہ وزیراعظم عمران خان عوام سے جھوٹ نہیں بولے گا،نوازشریف قوم سے جھوٹ بول رہے ہیں اور کرپشن میں ملوث ہیں۔

متعلقہ عنوان :