جشن آزادی پاکستان کے موقع پر ایل او سی پر تعینات پاک بھارت فوجیوں نے مٹھائیوں کا تبادلہ کیا گیا

جمعہ 15 اگست 2014 09:18

سرینگر (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔15اگست۔2014ء)جشن آزادی پاکستان کے موقع پر لائن آف کنٹرول پر تعینات پاک بھارت فوجیوں نے مٹھائیوں کا تبادلہ کیا اور مبارکباد دی ۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق اٹاری واہگہ مشترکہ چیک پوائنٹ ہر پاکستانی رینجرز نے بی ایس ایف کے ساتھ مٹھائیوں کا تبادلہ کیا اور بھارتی فوجیوں سے مبارکباد وصول کی ۔اس موقع پر جب بینڈ بجائے گئے تو سرحدی گیٹس کے نزدیک پاکستانی پرچم لہرائے گئے۔

متعلقہ عنوان :