بھارتی فوج کی گلتری سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ، پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی ، بھارتی گنوں اور توپوں کے منہ خاموش کرادیئے

بدھ 13 اگست 2014 09:05

گلگت(اُردو پوائنٹ اخبارآن لائن۔13اگست۔2014ء) بھارتی فوج نے گلگت کے استور علاقے میں گلتری سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ کی جس کے نتیجے میں کئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق منگل کے روز آئی ایس پی آر کے مطابق پیر اور منگل کی درمیانی شب اور منگل کی صبح گلگت کے استور علاقے میں و اقع گلتری سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ کی جس کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی لیکن بھارتی فوج کی جارحیت کے بعد پاک فوج نے بھرپور جوابی کارروائی کرتے ہوئے بھارتی گنوں اور توپوں کے منہ خاموش کرادیئے

متعلقہ عنوان :