عمران خان کا 10اگست کو طاہر القادری کے یوم شہداء میں شرکت کرنے کا اعلان

ہفتہ 9 اگست 2014 05:23

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔9اگست۔2014ء) عمران خان نے 10 اگست کو طاہر القادری کے یوم شہدا میں شرکت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ کارکنوں سمیت عوامی تحریک کے یوم شہداکی تقریب میں شرکت کروں گا۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ منہاج القرآن سیکرٹریٹ کے شہداکے لواحقین سے اظہاریکجہتی کااظہارکریں گے۔عمران خان نے مزید کہا کہ تحریک انصاف کے کارکنوں کواس حوالے سے ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔