پاکستان بھارت کے ساتھ نئی جوہری مفاہمت چاہتا ہے‘ امریکی جریدہ ، نواز حکومت نے بھارت کو ایک جامع تجویز دی ہے کہ دو طرفہ جوہری ذخائر اوران کے استعمال کے خطرات میں کمی کی جائے‘پاکستان نے امریکہ کو بھی آگا ہ کردیا، اسلام آباد کی طرف سے تازہ پیشکش 25 اگست کو اسلام آباد میں دونوں ممالک کے درمیان اعلیٰ سطحی سفارت کاری کیلئے ایک غیر متوقع رخ اختیار کرسکتی ہے‘ امریکی جریدہ”نیشنل جرنل کی رپورٹ
اتوار 3 اگست 2014 09:35
واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔3اگست۔2014ء ) امریکی جریدہ”نیشنل جرنل نے انکشاف کیاہے کہ دونوں ممالک کے درمیان جوہری کشیدگی کے خاتمے کے لئے پاکستان بھارت کے ساتھ نئی جوہری مفاہمت چاہتا ہے۔ ایک سینئر پاکستانی عہدیدار کا کہنا ہے کہ نواز حکومت نے بھارت کو ایک جامع تجویز دی ہے کہ دو طرفہ جوہری ذخائر اوران کے استعمال کے خطرات میں کمی کی جائے۔
اسلام آباد کی طرف سے تازہ پیش کش 25 اگست کو اسلام آباد میں دونوں ممالک کے درمیان اعلیٰ سطحی سفارت کاری کے لئے ایک غیر متوقع رخ اختیار کرسکتی ہے جہاں بھارتی سیکرٹری خارجہ پاکستانی ہم منصب کے ساتھ ملاقات کریں گے۔ دونوں ممالک کے جوہری اور میزائل دوڑ کو محدود کرنے کے لئے پاکستان نے ایک دہائی قبل بھی تجویز دی تھی،اب اسلام آباد پر انحصار کرتا ہے کہ وہ اس سلسلے میں دہلی کو قائل کر پائے گا کہ وہ اپنی روایتی فوج میں کمی کرے۔(جاری ہے)
فی الحال بھارت روایتی فوجی کمی میں دلچسپی نہیں رکھتا۔ چین کی جدید دفاعی صلاحیتیں اور ایشیائی سیکورٹی کھلاڑی کے طور ابھر کر سامنے آنا بھارت کو پریشان کیے ہوئے ہے، علاقائی اور عالمی طاقت کے طور پر بھارت وسیع خواہشات رکھتا ہے۔ جریدے کے مطابق گزشتہ ہفتے امریکی حکام سے بات چیت کے لئے واشنگٹن میں موجود پاکستانی اعلیٰ عہدے دار نے کہا کہ ہم نے بھارت کو اسٹریٹجک ہتھیاروں کے متعلق ایک جامع تجویز پیش کی ہے کہ روایتی اور غیر روایتی ہتھیاروں کے بارے میں مفاہمت قائم کی جائے ہم اس پر بہت فعال ہیں۔
یہ تجویز دونوں اطراف کی کافی مصروفیت کے بعد باضابطہ طور پر سامنے آئی ہے۔دونوں ممالک کے سیکریٹریزاعزاز احمد چوہدری اور سجاتا سنگھ کے درمیان آئندہ مذاکرات میں بنیادی طور پر تجارتی تعلقات کی بہتری پر توجہ مرکوز رہنے کا امکان ہے۔ واشنگٹن کے دورے پرسلامتی اور سفارتی امور کے پاکستانی عہدیدار نے اصرار کیا کہ مذاکرات میں جوہری ہتھیاروں کے معاملے کو بھی شامل کیا جاسکتا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ نواز شریف کے سابق دور میں مئی 1998میں نواز شریف نے دو طرفہ جوہری تخفیف اسلحہ کی تجویز دی تھی جب بھارت نے دو زیر زمین اوراسلام آباد نے ایک ماہ بعد جوہری تجربات کیے۔پاکستانی عہدیدار کا کہنا ہے ابتدائی سفارتی کوششیں دونوں ممالک کی جاری سرحدی کشیدگی کو کم کرنا ہے تاکہ جامع مذاکرات کے عمل کو بحال کیا جاسکے جو کئی سالوں سے معطل ہیں۔جریدے کے مطابق بھارت کی روایتی برتری کے خاتمے کے لئے پاکستان جوہری ہتھیاروں کی تیاری اور ڈلیوری سسٹم کی صلاحیتوں میں اضافہ کررہا ہے۔پاکستان کے پاس 100سے120جوہری ہتھیار جب کہ بھارت کے پاس 90سے 110کے درمیان ہتھیار ہیں۔تشویش یہ ہے کہ بھارت اور پاکستان کے درمیان کوئی بھی روایتی تنازع جوہری ہتھیاروں کے تبادلے سے کنٹرول سے باہر ہوسکتا ہے۔
دہلی کااسلام آباد کے ساتھ کسی بھی معاہدے میں اپنی روایتی جنگی صلاحیتوں کے امکان کے بارے میں امریکی تھنک ٹینک اسٹمسن سینٹر کے مائیکل کریپان کا کہنا ہے کہ اس سلسلے میں کسی کو ایسا ہونے کی توقع نہیں ہے۔امریکی تھنک ٹینک اٹلانٹک کونسل کے جنوبی ایشیا ئی سینٹر کے ڈائریکٹر کا کہنا ہے دونو ں ممالک کو اپنے پرانے میزائلوں کا خاتمہ کرنے میں پیش رفت ممکن ہے اس سے مجموعی طور پر تعداد کم کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔تاہم اس سلسلے میں کسی بریک تھرو تجویز کی امید نہیں۔ انڈیانا یونیورسٹی کے پروفیسر کا کہنا ہے یہ مذاکرات اس بات چیت کی تجدید کی کوشش ہیں جو ممبئی حملوں کے بعد معطل ہیں۔ سینئر پاکستانی عہدیدار نے تسلیم کیا کہ ایٹمی ہتھیاروں پر کسی پیش رفت کا فوری امکان نہیں۔ نواز شریف نے مئی میں مودی کے ساتھ ایک ملاقات کے دوران دو طرفہ تعلقات کی بہتری پر اتفاق کیا تھا۔ نواشریف اور مودی کو اپنے اپنے ملک میں کئی چیلنجز کا سامنا ہے دونوں کے پاس مواقع ہیں کہ وہ دلیری کے ساتھ ایسے اقدامات کریں جس سے دونوں ممالک کی سول سوسائٹی اور کاروباری تعلقات میں قربت ہو۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
اتوار 3 اگست 2014 کی مزید خبریں
-
سری لنکا سے اچھی سیریز کی توقع ہے ، مصباح الحق ، تمام کھلاڑیوں کی پرفارمنس بہترین ہے ، سری لنکا کیخلاف سیریز پر فوکس ہے ، کل کا کسی کو پتہ نہیں کیا ہوجائے ، کبھی کپتانی کے پیچھے نہیں بھاگا ،سری لنکا ... مزید
-
کامن ویلتھ گیمز ( آج ) اختتام پذیر ہوں گے، پاکستان کا طلائی تمغہ جیتنے کا خواب پورا نہ ہوسکا ،باکسنگ کے 52کلو گرام کے مقابلے کے فائنل میں آسٹریلیا کے انڈریو ملونے نے محمد وسیم کو 28-29 ، 28-29 اور 28-29 سے شکست ... مزید
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان ، صوبائی وزیرستان کھیل کی کامن ویلتھ گیمز میں چاندی کا تمغہ حاصل کرنے والے باکسر محمد وسیم علیزئی کو مبارکباد، دو ، دو لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سست رفتار بیٹنگ کرنے کیلئے مشہور مصباح الحق کی سری لنکا روانگی کے دوران بھی سستی کا مظاہرہ ، کپتان تیاری کرتے رہے ، کھلاڑی اور آفیشلز گاڑیوں میں بیٹھ کر ائرپورٹ پہنچ گئیں ، پارکنگ میں جا کر پتہ چلا ... مزید
-
کرپشن نے ملک کی بنیادیں کھوکھلی کر دی ہیں،میڈیا معاشرے کے بدعنوان عناصر کو بے نقاب کرے،ممنون حسین،حکومت فیض اللہ کی رہائی کے لیے ہر ممکن کوشش کرے گی، دفتر خارجہ کو بلاکر اس حوالے سے وضاحت طلب کریں ... مزید
-
آپریشن ضرب عضب جاری ،میر علی میں 3مزید دہشت گرد ہلاک،بھاری اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآ مد
-
مستونگ میں بچیوں پر تیزاب پھینکنے والے ظالم صفت افراد کا پیچھا کر کے انصاف کے کٹہرے میں لا یا جائے گا،مالک بلوچ ، کارکن پارٹی کو مضبوط بنائیں پارٹی کی بدولت آج مجھ جیسا ایک عام آدمی وزیر اعلیٰ بنا ... مزید
-
وفاقی حکومت کی ہدایات،تحریک انصاف اور عوامی تحریک کے کارکنوں کی ”پڑتال“ شروع ،اسلام آباد راولپنڈی میں گھر گھر کارکنان بارے معلومات حاصل کرنے کا سلسلہ شروع
-
سوات ،مزید پانچ افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی ،تعداد 50تک پہنچ گئی
-
” آزادی مارچ کی تیاریاں “، تحریک انصاف کا پہلا ورکرز کنونشن آج لاہور میں ہوگا ، عمران خان خطاب کرینگے
-
کراچی میں سمندر نے مزید 3 لاشیں اگل دیں، جاں بحق افراد کی تعداد 39 ہوگئی، پاکستان نیوی کاساحل سمندر پر ڈوبنے والوں کی لاشیں نکالنے کے لیے آپریشن ختتام پزیر
-
شمالی وزیرستان کے داوڑ قبائل کا کلیئر قرار دئیے گئے علاقوں میں واپسی کا عمل شروع کرنے اور امدادی رقوم میں اضافہ کرنے کا مطالبہ
-
ملک میں پولیو کے مزید دو کیسز سامنے آ گئے، چارسدہ کی ایک سالہ،تحصیل باڑہ کی 8 ماہ کی بچی میں پولیو وائرس پایا گیا
-
فیصل آباد، پولیس پر دھاوا بولنے کا مقدمہ کا ریکارڈ غائب کرنے پر سی پی او فیصل آباد ڈاکٹر سہیل حبیب تاجک نے متعلقہ تھانیدار عمر دراز اور ہیڈ کانسٹیبل محرر غضنفر کو معطل کرکے گرفتار کرنے کا حکم دیدیا ... مزید
-
اوچ پاور پلانٹ بجلی گھر میں فنی خرابی ، اچانک پلانٹ بند کرنے سے سندھ بلوچستان اور پنجاب کے علاقوں کو بجلی کی سپلائی معطل، لوڈ شیڈنگ کے دورانیہ میں اضافہ
-
اسرائیل کا امن مذاکرات میں شرکت نہیں کریگا،مندوب مصر بھیجنے سے انکار کردیا
-
افغانستان ‘ سکیورٹی فورسز کا آپریشنز میں 29 طالبا ن کو ہلاک کرنے کا دعویٰ
-
باراک اوباما کا سی آئی کے ڈائریکٹر کا دفاع اور تشدد کا اعتراف،9/11 کے بعد امریکہ نے قیدیوں کو ٹارچر کیا ہے، اوباما
-
لیبیا کا بحران شدید، تیونس نے سرحد بند کردی، گذشتہ دو ہفتوں سے جاری جھڑپوں کا سلسلہ دارالحکومت کے دیگر علاقوں تک بھی پھیل گیا ،جھڑپوں میں اب تک 200 سے زائد افراد ہلاک ہوچکے
-
چین‘ فیکٹری میں دھماکہ 65 ہلاک، 100 سے زائد زخمی
-
عراق میں دھماکوں اور جھڑپوں میں 17 فوجیوں سمیت 56 افراد ہلاک،44 زخمی
-
کروڑوں ڈالر مالیت کے جدید ترین امریکی ہتھیار افغانستان میں گم ہوگئے،امریکی محکمہ دفاع میں موجود کھاتوں میں ہتھیاروں کے اندراج میں بے شمار غلطیوں سے یہ پتا چلانا ناممکن ہو گیا ہے کہ ہتھیار کہاں گئے
-
قرآن صنفی امتیاز کا حکم نہیں دیتا: برطانوی عالم دین ،گھروں تک رہنے کا حکم صرف امہات المومنین کے لیے تھا ، نقطہ نظر کی وضاحت
-
2021میں سرخ سیارے ’مریخ‘ پر بھجوائے گئے مشن میں آکسیجن بنانے کی کوشش کی جائیگی،ناسا
-
امریکی ریاست اریزونا میں ایک مقدمہ قتل کے ایک قیدی کو 15 زہریلے انجکشن لگا کر پھانسی دی گئی
-
امریکا: آئرن ڈوم کے استحکام کے لیے 225 ملین ڈالرز مختص
-
ہر کوئی محاذ آرائی سے اجتناب کرے، نواز شریف آگے بڑھیں، کسی اور کو وزیر اعظم بنا دیں، الطاف حسین
-
عمران خان سے سنٹرل ریجن پنجاب کے عہدیداران کی ملاقات ، چیئرمین کو بھرپور تعاون کا یقین دلایا ،عمران خان نے آزادی مارچ تیاریوں کے حوالے سے ہدایات جاری کردیں، شرکت کرنے والوں کی فہرست بنانے کی بھی ... مزید
-
غزہ پر اسرائیل کے تازہ حملے میں 150 فلسطینی شہید ہوگئے، جاں بحق فلسطینیوں کی تعداد 1600 کے قریب پہنچ گئی، اگر حماس اس کشیدگی کو ختم کرنے کے بارے میں سنجیدہ ہے تو وہ فوراً اسرائیلی فوجی کو غیر مشروط طور ... مزید
-
و زیراعظم کی طرف سے وزیراعلیٰ پنجاب سمیت دیگر انتہائی قریبی دوستوں سے ملکی صورتحال پر طویل ملاقاتوں کا جاری، قریبی دوستوں کا ملک کو درپیش چیلنجز سے نکالنے کیلئے وزیراعظم کو ون مین شو چھوڑ کر ایک ... مزید
-
حکومت پی ٹی آئی بیک ڈور رابطے ثمرآور ہونے لگے،کپتان نے حکومت سے مذاکرات اور تحفظات کو ختم کرنے کے لیے ضامن طلب کرلیا ،پرانے دوست وزیر داخلہ اور شہبازشریف کو ضامن کے طور پر قبول کرنے سے انکار،خورشید ... مزید
-
تحریک انصاف نے ارکان قومی اسمبلی سے استعفے لینے کی خبر کی تردید کر دی،تجویز زیر غور ہے،ابھی استعفے طلب نہیں کئے،4 اگست کو فیصلہ کیا جائے گا،ترجمان مشتاق غنی
-
جمہوریت بچاؤ،سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری بھی متحرک ہوگئے، ملک بھر میں رابطے،متحدہ وکلاء کمانڈ ایکشن کمیٹی بھی بنائے جانے کا امکان
-
عمران خان جمہوری حکومت کاتختہ الٹناچاہتے ہیں ،پرویزرشید
-
مسلم ممالک متحد اور اسرائیل کو ڈیڈ لائن دیں ورنہ فوجی کارروائی کریں،حافظ سعید ،اسلامی ممالک کی خاموشی افسوسناک ہے،عرب ممالک کو فلسطینی کا ساتھ دینا چاہیے،ہم فلسطین کے معاملے پر پورے ملک میں تحریک ... مزید
-
طاہر القادری سے چوہدری شجاعت ،پرویز الہیٰ،شیخ رشید ،علامہ ناصر عباس کی ملاقات، انقلاب مارچ کے اعلان اور حکمت عملی پر طویل مشاورت ، اہم فیصلے کئے گئے،قوم آج خوشخبری سنے گی ،انقلاب مارچ کی تاریخ ... مزید
-
خیبر پختونخوا اسمبلی عوام کی امانت ہے ،جماعت اسلامی استعفے جمع نہیں کرائیگی،سراج الحق، اسلام آباد کو فوج کے حوالے کرنے کا فیصلہ سیاسی طور پر صریحاً غلط فیصلہ ہے،کوئی ایسا سانحہ ،و اقعہ یا حادثہ ... مزید
-
وفاقی دارالحکومت میں کوئی اضافی فوجی دستے تعینات نہیں کئے جارہے‘ عسکری ذرائع،آپریشن ضرب عضب کے وقت فوجی جوان اہم مقامات پر تعینات کئے گئے تھے‘ وہی کام کررہے ہیں‘ ذرائع
-
تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان سے چوہدری نثار علی خان کے چار نکاتی ایجنڈے کے حوالے سے ملاقات کل متوقع ،نئے انتخابات کے سو ا تمام مطالبات پر مذاکرات کے لئے ایک اعلی سطحی کمیٹی تشکیل دی جائے گی
-
صوبہ خیبر پختونخواہ کے حالات بالکل تبدیل نہیں ہوئے، ڈاکٹر عبدالقدیر خان،جماعت اسلامی کو سیاست میں آنے کی بجائے عوام کو جھوٹ،ملاوٹ ،رشوت جیسی برائیوں کی روک تھام کے لئے عوام کی اصلاح کرنی چاہیے، ... مزید
-
یہ وقت انتشار کی سیاست کا نہیں ،اتحاد اوراتفاق کے ساتھ معاملات حل کرنے کا ہے ،ملک احتجاجی سیاست کا متحمل نہیں ہو سکتا،شہبازشریف ،شمالی وزیرستان کے بہن بھائیوں کی اپنے گھروں میں واپسی اور بحالی تک ... مزید
-
فیڈرل بورڈ آف ریونیو اور وزارت خزانہ کا ایک اعلی سطح کا وفد رواں ماہ کی 24 تاریخ کوسوئٹزرلینڈ کے بڑے شہر زیورچ روانہ ہو گا ،سوئس حکام سے پاکستان اور سوئٹزر لینڈ کے درمیان موجود دوہرے ٹیکسوں کے معاہدے ... مزید
-
سانحہ ماڈل ٹاؤن پر مجھے بھی افسوس ہوا ہے، یہ میری غلطی ہے نہ ہی میں نے کسی کو گولی چلانے کا حکم دیا تھا، رانا ثنا ء اللہ ،یہ موقع کی مناسبت سے ہوا اور اس کے ذمہ دار موقع پر موجود لوگ ہیں،اگر مجھ سے غلطی ... مزید
-
پاکستان بھارت کے ساتھ نئی جوہری مفاہمت چاہتا ہے‘ امریکی جریدہ ، نواز حکومت نے بھارت کو ایک جامع تجویز دی ہے کہ دو طرفہ جوہری ذخائر اوران کے استعمال کے خطرات میں کمی کی جائے‘پاکستان نے امریکہ کو ... مزید
-
عمران خان کا آزادی مارچ فساد مارچ ہے، رانا مشہود ،مسلم لیگ (ن) چاہے تو خیبر پختونخوا کی حکومت کو 24 گھنٹوں میں ختم کر سکتی ہے، 9 اگست کو خیبر پختونخوا حکومت کی کرپشن پر وائٹ پیپر عوام کے سامنے لائیں ... مزید
-
آزادی مارچ کی نوبت نہیں آئے گی،5اگست سے12اگست کی تاریخیں اہم ہیں ،شیخ رشید،حالات خراب ہوئے توفوج مداخلت کرسکتی ہے ،دفعہ 245پرسپریم کورٹ سوموٹوایکشن لے سکتی ہے،نجی ٹی وی پروگرام میں اظہارخیال
-
وزیرداخلہ نے عمران خان کے ساتھ 14اگست کے حوالے سے کوئی مذاکرات نہیں کئے ہیں،ترجمان وزارت داخلہ
-
سعودی ایئرلائن کا پشاور کیلئے فلائٹ آپریشن مزید ایک ہفتے کیلئے معطل، فلائٹ آپریشن 31 جولائی تک معطل رہنے کے بعد یکم اگست سے شروع ہونا تھا لیکن اب یہ 7 اگست تک معطل رہے گا،سید لطیف الحق
-
قومی ویمن ٹیم کی آل راؤنڈر ندا ڈار پر سابق بہنوئی کا تشدد اور کپڑے پھاڑ دیئے ، زدوکوب کرتے ہوئے بھتہ وصول کرنے اور جان سے مارنے کی دھمکیاں ، ندا ڈار ایس پی آفس پہنچ گئیں ، پولیس سے مکمل سکیورٹی فراہم ... مزید
-
انسولین انجکشن سے نجات، شوگر کے مریضوں کیلئے انہیلر متعارف،وزارت صحت کی منظوری کے بعد انہیلر ملک میں فروخت ہوگا، مرغن کھانوں کے رجحان سے شوگر کا مرض بڑھ رہا ہے، پروفیسر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.