ڈرنے والا نہیں،گولی سب سے پہلے اپنے سینے پر کھاؤں گا،عمران خان،جدہ واشنگٹن پاکستانی سیاست سے دور رہیں،ڈیل اور مذاکرات کا وقت گزر چکا،14اگست کو دھرنا ہوگا،ملک میں نئے انتخابات ہونے چاہئیں،نجی ٹی وی سے گفتگو
جمعہ 1 اگست 2014 05:30
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔یکم اگست۔2014ء)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے نئے انتخابات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈرنے والا نہیں گولی چلی تو سب سے پہلے اپنے سینے پر کھاؤں گا۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کو دئیے گئے انٹرویو میں عمران خان نے کہا کہ شہباز شریف انہیں پیغامات بھجوا رہے ہیں لیکن اب کوئی ڈیل نہیں ہوگی اور14اگست کو دھرنا ہوگا،ہم اس وقت تک واپس نہیں آئیں گے جب تک ہمارے مطالبات منظورنہیں ہوجاتے۔
انہوں نے کہا کہ جدہ اورواشنگٹن پاکستانی سیاست سے دور رہیں۔شہباز شریف انہیں پیغامات بھجوا رہے ہیں لیکن اب مذاکرات کا وقت گزر چکا،اب مذاکرات نہیں ہوں گے اور نہ ہی کوئی ڈیل ہوگیٍ۔ان کا کہنا تھا کہ وہ ڈرنے والے نہیں ہیں گولی چلی تو سب سے پہلے وہ اپنے سینے پر کھائیں گے۔عمران خان نے کہا کہ دھاندلی سے بننے والی حکومت انہیں قبول نہیں،اب ملک میں نئے انتخابات ہونے چاہئیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
جمعہ 1 اگست 2014 کی مزید خبریں
-
جنوبی افریقہ کے سٹار آل راؤنڈر جیک کیلس انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہو گئے،نمبر ون افریقی پلیئر نے ٹیسٹ کرکٹ سے پچھلے سال کنارہ کشی اختیار کرلی تھی ،کیلس جنوبی افریقا کی جانب سے ٹیسٹ اور ون ڈے میچز ... مزید
-
کامن ویلتھ گیمز :پاکستانی ریسلر قمر عباس نے 74کلو گرام کی کیٹیگری میں چاندی کا تمغہ حاصل کر لیا، پاکستانی پہلوان قمر عباس نے بھارتی پہلوان سوشیل کمار سے شکست کے بعد چاندی کا تمغہ اپنے نام کیا، ایونٹ ... مزید
-
انگلش بیٹسمین معین علی کو فلسطین کی حمایت مہنگی پڑ گئی ،غزہ مسلمانوں کی حمایت میں بینڈ پہننے پر آئی سی سی نے وارننگ جاری کردی ،کرکٹرز میچ کے دوران کسی سیاسی، مذہبی یا نسلی پیغامات دینے کا حصہ نہیں ... مزید
-
بھارتی سیم باؤلر بدترین ریکارڈ کے مالک بن گئے ،سنگھ نے اپنے ٹیسٹ ڈیبیو میں کوئی وکٹ حاصل کئے بغیر سب سے مہنگے باوٴلر بننے کا عالمی ریکارڈر بنا دیا
-
نئے چیئرمین پی سی بی کو ہرمعاملے پر جوابدہ ہونا پڑے گا، نجم سیٹھی ،اچھی سرگرمیوں کا تسلسل یقینی بنانے کیلیے گورننگ بورڈ کا رکن بننے کا فیصلہ کیا،ہیڈ کوچ کے تقرر پر تنازعات پیدا کرنامایوس کن تھا، ... مزید
-
ملائیشیا کے سائیکلسٹ عزیز الحسنی کو کامن ویلتھ گیمز میں سائیکلنگ ایونٹ سے باہر کر دیا گیا
-
انگلینڈ نے دوسرے ٹیسٹ میں بھارت کو 266رنز سے شکست دیدی ،5ٹیسٹ میچوں کی سیریز 1-1سے برابر ، آل راؤنڈر معین علی 8 ، اینڈرسن 7وکٹوں کے ساتھ نمایاں ، الیسٹر کک کی شاندار سنچری ، دوسری اننگز میں بھارت کی مضبوط ... مزید
-
وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف کی گورنر پنجاب سے ملاقات، آئی ڈی پیز کے لئے امدادی سرگرمیوں پر تبادلہ خیال
-
ڈاکٹر طاہر القادری سے شیخ رشید کی ملاقات، ملکی صورتحال و آرٹیکل 245 پر تبادلہ خیال، قوم کرپٹ حکمرانوں سے نجات چاہتی ہے,اسلام آباد جانے سے روکا گیا تو صوبائی اسمبلیوں کا گھیراؤ کیا جائے گا، شیخ رشید
-
ملک کے اہم سیاسی رہنماؤں نے قبائلی عوام کو زیادہ اختیارات دینے کے مطالبہ پر اتفاق،قبائلی علاقوں میں قانونی و انتظامی اصلاحات وقت کی ضرورت ہیں،افراسیاب خٹک، پولیٹیکل ایجنٹ ایک وقت میں ایڈمنسٹریٹر ... مزید
-
بلوچستان کے تحفظات دور نہ ہونے کے باعث ملک بھر میں مردم شماری کا معاملہ کھٹائی میں پڑگیا ، تنظیم مردم شماری کا مردم شماری کے لئے روڈ میپ تیار، حکومت کی طرف سے سگنل ملتے ہی یہ کام شروع اور چار ماہ میں ... مزید
-
گوجرانوالہ میں کرنٹ لگنے سے 3 کمسن بہن بھائی جاں بحق،وزیراعلیٰ کا غمزدہ خاندان سے اظہار افسوس، ضلعی انتظامیہ سے واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی
-
مری سیاحوں کی تعداد 60ہزار سے تجاوز کرگئی ،انتظامیہ نے مزید سیاحوں کی آمد پر پابندی لگادی
-
خانیوال میں زہریلی شراب پینے سے 3نوجوان دم توڑ گئے ،متعدد کی حالت تشویشناک
-
خبردار ،ہوشیار!عید گزرتے ہی لوڈشیڈنگ میں اضافہ ہونے کا امکان،شارٹ فال تین ہزار پانچ سو میگا واٹ تک پہنچنے کا خدشہ ،دیہی علاقوں میں پانچ گھنٹے کی بجلی بندش
-
نوشہرہ ، حیدر آباد ، ڈیرہ اسماعیل خان میں پکنک منانے والے آٹھ افراد دریائے کابل اور دریائے سندھ میں ڈوب کر جاں بحق ، اکیس کو زندہ بچا لیا گیا
-
کراچی، عید کے دو دن میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مختلف علاقوں میں کاروائیاں، 7ملزمان مارے گئے 3گرفتار ،5ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ،ملزمان کے قبضے سے بھاری اسلحہ برآمد کرنے کا دعویٰ
-
حماس نے حزب اللہ سے اسرائیل کے خلاف جنگ میں مدد کی اپیل کردی،حزب اللہ سے ملکر اسرائیل کا مقابلہ کرنا چاہتے ہیں، ترجمان
-
مزاحمت کاروں کے حملوں میں تین اسرائیلی فوجی ہلاک،سرنگوں کے خاتمے تک بمباری جاری رکھیں گے: نیتن یاھوکا اعلان
-
مغویوں کی رہائی،مختلف ممالک کا عالمی دہشت گرد تنظیم القاعدہ کوکروڑوں ڈالرادا کرنے کا انکشاف،فرانس نے5کروڑ 81لاکھ ڈالر، قطر اور عمان نے2کروڑ 4لاکھ ، سوئٹز لینڈ نے ایک کروڑ 24لاکھ ، اسپین نے ایک کروڑ ... مزید
-
ہیلتھ کئیرسے متعلق قانون سازی پر امریکی صدر شکنجے میں آگئے ،ایوان نمائندگان نے صدراوباما پراختیارات سے تجاوزکی قراردادمنظورکرلی ہے، ان کیخلاف پانچ ہفتوں میں مقدمہ تیارکیاجائیگا،سپیکر مدعی ہوں ... مزید
-
اسرائیلی جارحیت پر احتجاج،بھارتی مسلمانوں نے اسرا ئیلی اور امریکی مشروبات کابائیکاٹ کردیا
-
بھارت میں لینڈ سلائیڈ نگ،100سے زائد افراد ملبے تلے دب گئے ،خراب موسم ،امدادی کاموں میں رکاوٹ کا باعث بن رہا ہے،حکام
-
اسلحے کی سب سے بڑی اور مہنگی ڈیل، امریکا عراق کو جدید ترین ہیل فائر میزائل فروخت کرے گا
-
یوکرین میں باغیوں کی حمایت، امریکا نے روس پر مزید اقتصادی پابندیاں لگادیں،روس کے توانائی، اسلحہ سازی اور مالیاتی اداروں پر نئی پابندیاں عائدکرنے کا اعلان
-
بولیویا کے صدر نے اسرائیل کو ”دہشت گرد ملک“ قرار دیدیا،دونوں ممالک کے شہریوں کے لیے ویزے کے بغیر سفر کی سہولت معطل کر دی
-
بھارت کی نیوکلیئر سپلائر گروپ میں شمولیت کی حمایت کرینگے،جان کیری ،بھارت وزیراعظم نریندر مودی کو امریکی ویزا ملے گا،ماضی کو بھلا کر آگے بڑھنا چاہتے ہیں، امریکی وزیر خارجہ کا بھارتی میڈیا کو انٹرویو ... مزید
-
لیبیا کی اسلامی عسکریت پسند گروپ انصار الشرعیہ کا بن غازی شہر پر قبضے کے بعد شہر میں اسلامی امارت کے قیام کا اعلان
-
کراچی میں سمندر مقتل بن گیا، ڈوبنے والے 23 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں، سمندر میں ڈوبنے سے اموات پر وزیراعظم نواز شریف اور آصف زرداری کا اظہار افسوس
-
آرمی چیف کا آپریشن ضربِ عضب پر اطمینان کااظہار، دہشت گردوں کی کمانڈ اور رابطہ نظام کو ناکارہ بنادیا،کبھی دوبارہ شمالی وزیرستان نہیں آنے دینگے،افغان سرحد پر دراندازی پر تشویش کا اظہار،اس سے آپریشن ... مزید
-
عمران خان لانگ مارچ کی آڑ میں اصل ایجنڈے کی وضاحت کریں،وزیراعظم کامطالبہ، اب کسی انقلاب کی گنجائش نہیں، صرف جمہوریت کے ذریعے ہی انقلاب آسکتا ہے سیاسی نعروں یا دھرنے سے نہیں، 14اگست بھی گزر جائیگا،ہماری ... مزید
-
اسرائیل نے غزہ میں مزید 17 لاشیں گرا دیں، شہادتوں کی تعداد 1374 ہوگئی،صیہونی جیٹ طیاروں نے شیجائیا کے مصروف ترین بازار میں عام شہریوں کو نشانہ بنایا ، 200 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے ،حماس کی تمام سرنگیں ... مزید
-
اپر دیر میں افغانستان سے آنیوالے دہشت گردوں کے پاکستانی چیک پوسٹوں پر حملے ناکام،سیکورٹی فورسز نے جوابی کارروائی میں 7 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا،دفتر خارجہ کا افغانستان کے ناظم الامور کوطلب کرکے ... مزید
-
ملک بھر میں عید الفطر مذہبی جوش و خروش سے منائی گئی ،عید کے اجتماعات میں ملک و قوم کی سلامتی،خوشحالی،ترقی ،مظلوم فلسطینی مسلمانوں کی فتح اور امن و امان کے قیام کیلئے خصوصی دعائیں مانگی گئیں
-
ڈرنے والا نہیں،گولی سب سے پہلے اپنے سینے پر کھاؤں گا،عمران خان،جدہ واشنگٹن پاکستانی سیاست سے دور رہیں،ڈیل اور مذاکرات کا وقت گزر چکا،14اگست کو دھرنا ہوگا،ملک میں نئے انتخابات ہونے چاہئیں،نجی ٹی ... مزید
-
وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کی وزیر اعظم سے ملا قا ت ، آئی ڈی پیز کیلئے کئے گئے اقدامات پر وزیراعظم کو تفصیلی بریفنگ دی
-
لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج نے بھرپور جوابی کارروائی کرتے ہوئے بھارتی توپوں کو خاموش کرادیا
-
وزیراعلیٰ پنجاب متاثرین شمالی وزیرستان کو عید کی خوشیوں میں شریک کرنے بنوں پہنچ گئے،روایتی انداز میں آئی ڈی پیز کے ساتھ بیٹھ کر کھانا کھایا، گورنر اور وزیراطلاعات بھی ہمراہ،متاثرین کی بحالی تک ... مزید
-
سوئٹزرلینڈ بینکوں سے 200ارب ڈالر واپس لانے کیلئے سوئس حکام سے مذاکرات کرینگے ، اسحاق ڈار ، مذاکرات کے کئی دور ہونگے ، تین سے چار سال بھی لگ سکتے ہیں ، جب اقتدار سنبھالا تو معاشی صورتحال تشویشناک تھی ... مزید
-
امریکہ کی توانائی کے بحران سے نمٹنے کیلئے پاکستان سے بھرپور تعاون جاری رکھنے کی یقین دہانی، دورہ امریکہ انتہائی کامیاب رہا، ایک دوسرے کے نقطہ نظر کو سمجھنے کا موقع ملا جس سے غلط فہمیاں دور کرنے میں ... مزید
-
حکومت کا ممکنہ خطرات کے پیش نظر غیر ملکی باشندوں کی سکیورٹی بڑھانے کا حکم
-
اسلام آباد میں 245لگا نے کے معا ملے کو اسمبلی میں اٹھا ؤں گا ،سید خو رشید احمد شاہ،چو ہدری نثار کو پتہ نہیں کب سمجھ آئے گی مجھے تو شک ہے کہ وہ میاں صاحب سے وفا دار ہیں بھی یا نہیں کیو، اگر اس جیسے ایک ... مزید
-
اختیارات کی تقسیم ،صوبائی وزرائے خزانہ کا اجلاس16 اگست کو اسلام آباد میں ہوگا،اجلاس میں اٹھارہویں ترمیم کے بانیوں کو بھی بلانے کا فیصلہ
-
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات 6 اگست کو دبئی میں ہونگے، معاشی اہداف، اسٹیٹ بینک کی کارکردگی، ٹیکسوں کی وصولیاں، نجکاری میں پیشرفت کا جائزہ متوقع
-
لائن آف کنٹرول پر تعینات پاکستان اور بھارتی فوجیوں نے عید کے روز مٹھائیوں کا تبادلہ کیا ، عید کی مبارکباد بھی دی
-
بھارتی جنرل نے ریٹائر ہونے کے ساتھ ہی متنازعہ بیانات دینا شروع کردیئے ،ہمارے ایک فوجی کا سر قلم ہوا ،جس کا منہ توڑ جواب دیا گیا ، جنرل بکرم سنگھ
-
طالبان کے مختلف دھڑوں میں بٹنے سے پاکستان میں اغوا برائے تاوان کے واقعات میں اضافہ ہوا،امریکی اخبار،دہشت گرد اپنی سرگرمیوں کے لئے مجرمانہ انداز کارروائیوں کے ذریعے فنڈز اکھٹا کر رہے ہیں،کراچی ... مزید
-
پاکستان سستی بجلی پیداکرنے و توانائی کے شعبے کو پائیدار بنیادوں پر ترقی دینے کیلئے کوشاں ہے ،وزیراعظم کے مشیر پانی و بجلی مصدق ملک
-
فیصل آباد،رانا ثناء اللہ کے دست راست رانا شعیب ادریس کو پولیس تھانے پر حملہ اور ملازمین کو تشدد کا نشانہ بنانے اور خطرناک ملزمان چھڑانے پر ذمہ دار قرار دیدیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.