وزیراعظم نواز شریف کی شاہ عبداللہ سے ملاقات

جمعہ 25 جولائی 2014 06:40

جدہ (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔25جولائی۔2014ء) وزیراعظم نواز شریف نے سعودی فرمانروا شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز سے ملاقات کی جس میں دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ملاقات میں خطے کی صورتحال اوربین الاقوامی امور پر بات چیت کیساتھ ساتھ فلسطین اور شام کی صورتحال پر بھی گفتگو کی گئی۔

متعلقہ عنوان :