وزیراعظم کے خصوصی معاون طارق فاطمی کی امریکی نائب وزیر خارجہ برنز سے ملاقات، پاکستان امریکہ تعلقات پر تبادلہ خیال، فاطمی نے شمالی وزیرستان میں جاری آپریشن ، دہشتگردی اور انتہا پسندی کے خاتمے کے لئے حکومتی عزم کے بارے میں اگاہ کیا
جمعرات 24 جولائی 2014 08:38
واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔24جولائی۔2014ء )خارجہ امور کے بارے میں وزیراعظم کے خصوصی معاون طارق فاطمی نے نائب امریکی وزیرخارجہ بِل برنز سے واشنگٹن میں ملاقات کی اور پاکستان امریکہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔طارق فاطمی نے نائب امریکی وزیر خارجہ کو شمالی وزیرستان میں جاری آپریشن ، دہشتگردی اور انتہا پسندی کے خاتمے کے لئے حکومتی عزم کے بارے میں بتایا۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان نے دہشت گردوں کے خاتمے کا عزم کر رکھا ہے۔(جاری ہے)
انہوں نے افغانستان اور بھارت سمیت تمام پڑوسی ملکوں کے ساتھ خوشگوار تعلقات برقرار رکھنے کے پاکستان کے عزم کا بھی اعادہ کیا۔نائب وزیر خارجہ بل برنز نے خطے میں پاکستان کے مستحکم کردار کو سراہا۔انہوں نے وزیراعظم کے بالخصوص توانائی اور دہشت گردی کے خلاف جنگ کے خصوصی حوالے سے اقتصادی ترقی کے منصوبے کے لئے امریکی حمایت کا اعادہ کیا۔انہوں نے بھارت کے ساتھ وزیر اعظم کے امن اقدامات کو سراہا اور امید ظاہر کی کہ اس سے دونوں ملکوں کے عوام کے لئے خوشحالی لانے میں مدد ملے گی
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
جمعرات 24 جولائی 2014 کی مزید خبریں
-
شمالی وزیر ستان کے متاثرین کی امداد کیلئے فنڈز ریزنگ مہم کے تحت ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ آج اقبال سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا
-
پی سی بی کا ڈومیسٹک کرکٹ کے ڈھانچے کو تبدیل کرنے کااعلان ، بورڈ کے نئے آنے والے سربراہ سب سے پہلے قومی کرکٹرز کی آئی پی ایل میں شرکت کو یقینی بنائیں، نجم سیٹھی ، کوئی کچھ بھی سمجھے لیکن انہوں نے اپنے ... مزید
-
ٹینس کی عالمی رینکنگ جاری کردی گئی ، نوویک جوکووچ اور سرینا ولیمز مینز اینڈ ویمنز سنگلز میں بدستور پہلے نمبر پر براجمان، فیرر اور وزنائیکی کی بھی ترقی
-
پاک فضائیہ کے تین ائیر کموڈو رزکو ائیر وائس مارشل کے عہدوں پر ترقی دے دی گئی
-
سینٹ میں انتخابی اصلاحاتی کمیٹی کی راہ میں ایک اوررکاوٹ، کمیٹی میں سینٹ کی نمائندگی 11ارکان کی ہوگی ،مگر 12پارلیمانی جماعتیں ہیں ،حکومت کی جانب سے دیئے گئے ناموں میں بلوچستان سے حکومتی اتحادی جماعتوں ... مزید
-
سریاب اور مستونگ میں بچیوں پر تیزاب پھینکنے والوں کو ہرصورت گرفتار کر کے انصاف کے کٹہرے میں لاکھڑا کیا جائے،عبدالمالک بلوچ ، عوام کو موجودہ حکومت سے پر امن بلوچستان کے قیام کی توقع ہے، صوبائی دارلحکومت ... مزید
-
سانحہ ماڈل ٹاؤن انکوائری ٹربیونل نے آپریشن میں حصہ لینے والے تمام پولیس افسران کو جرح کے لئے طلب کر لیا
-
ملک بھر میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ شدت اختیار کر گئی، شہروں میں 16 جبکہ دیہات میں 18 سے 20 گھنٹے لوڈ شیڈنگ جاری، شہبازشریف کا لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاج کا نوٹس، وفاقی سیکرٹری پانی و بجلی سے ٹیلیفونک رابطہ،وفاقی ... مزید
-
قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی سمندر پار پاکستانیز کا اجلاس، ریٹائرڈملازمین کی پنشن کے معاملات دیکھنے کے لیے ذیلی کمیٹی تشکیل، وزا رت کے ماتحت اداروں میں زیر استعمال گاڑیوں کی مکمل تفصیل اور ان پر اٹھنے ... مزید
-
14اگست کو عمران خان کا لانگ مارچ روکنے کیلئے دائر درخواست کی سماعت اگست کے پہلے ہفتے تک ملتوی
-
سینیٹ کی استحقاق کمیٹی کو پی آئی اے کی خراب کارکردگی اور سٹاف کے مسافروں سے نامناسب رویے پر تشویش کا اظہار،چیئرمین پی آئی اے کو متعلقہ حکام کے خلاف سخت کارروائی کر نے کی ہدایت،ایف بی آر کو ایران ... مزید
-
اسلام آباد کی بہتر سیکورٹی اور شہریوں کو تحفظ فراہم کرنے کیلئے 700 نئے سیکورٹی اہلکار بھرتی اور 400 اہلکاروں کو ریگولر کیا جائے گا،آئی جی پولیس اسلام آباد، کل شام تک سیکٹر آئی 16 میں غیر قانونی قبضہ ... مزید
-
وزیراعلیٰ پنجاب کے خلاف توہین عدالت درخواست،معاملہ ہائیکورٹ میں زیرسماعت ہونے کے باعث سپریم کورٹ سے خارج
-
راولپنڈی میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام ،پولیس نے پشاور سے آنے والی اسلحے سے بھری گاڑی پکڑ لی،دو ملز مان گرفتار ‘ گاڑی سے بڑی ٹیلیسکوپ‘ چار کلوگرام چرس اور 45 ہزار گولیوں سمیت بڑی تعداد میں اسلحہ ... مزید
-
وفاقی وزیر اطلاعات سے کیبل آپریٹر ایسوسی یشن کے وفد کی ملاقات،شکایات کے انبار لگا دئیے ، وفاقی وزیر کی متعلقہ حکام کو شکایا ت دور کرنے کی ہدایت
-
نوشہرہ، افطاری کے دوران بچوں کی آپس کی لڑائی، بھائی نے فائرنگ کرکے بھائی کو قتل کردیا
-
اسرائیل کے گذشتہ دو ہفتوں کے دوران غزہ میں تین ہزار سے زائد اہداف پر حملے ، عسکریت پسندوں نے اڑھائی ہزار سے زائد راکٹ اسرائیل پر داغے جن میں ساڑھے تین سو کو فضا میں ہی تباہ کر دیا گیا ،ترجمان اسرئیلی ... مزید
-
تائیوان ، مسافرطیارہ ہنگامی لینڈنگ کے دوران رہائشی عمارتوں پرگرکرتباہ 51افرادہلاک،7زخمی ،ہلاکتوں میں مزیداضافے کاخدشہ
-
یوکرین،روسی نواز باغیوں نے دو لڑاکا طیارے مار گرادئیے ، تباہ شدہ طیاروں کے پائلٹوں کے بارے میں کوئی تفصیل فراہم نہیں کی گئی
-
نائجیریا میں خود کْش بم حملہ، کم از کم 25 افراد ہلاک
-
عراق ، پارلیمان نے نئے صدر کے انتخاب کے لیے ووٹنگ کا اعلان کر دیا،اسلامک اسٹیٹ نے 31 افراد کی ہلاکت کا سبب بننے والے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی
-
اسرائیلی ملٹری پولیس نے تین فوجیوں کو خفیہ معلومات انٹرنیٹ کے ذریعے افشا کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا
-
عراق، پولیس چیک پوائنٹ پر خودکش کار بم دھماکے میں 23افراد ہلاک ،40سے زائد زخمی
-
غزہ پٹی میں اسرائیلی فوجی کارروائیاں جنگی جرائم تک پہنچ سکتی ہیں،نوی پلے ،اقوام متحدہ انسانی حقوق کی سربراہ کی حماس کی جانب سے اندھا دھند راکٹ حملوں کی بھی مذمت
-
جوکووی انڈونیشیا کے نئے صدر منتخب ہوگئے
-
جرمنی میں انتہائی بیمار افراد کو بھنگ اْگانے کی اجازت دے دی گئی ،یہ چھْوٹ انتہائی بیمار لوگوں کے لیے ہے جن کے لیے بھنگ آخری علاج ہے، ہر کو ئی اسے آزا دی کا پروانہ نہ سمجھے‘ عدا لتی حکم
-
پاک بھارت خارجہ سیکرٹریز میں ٹیلی فونک رابطہ،دوطرفہ تعلقات پر بات چیت ، سیکرٹری خارجہ سطح کی ملاقات 25اگست کو اسلام آباد میں ہوگی،ملاقات مذاکراتی عمل کو آگے بڑھانے کیلئے ہوگی،ترجمان دفتر خارجہ ... مزید
-
غزہ میں بدھ کو مزید 21 فلسطینی شہید ،ہلاکتوں کی تعداد 652ہو گئی ، فلسطینی خدا کے علاوہ کسی کے سامنے نہیں جھکیں گے،اسرائیلی فورسز نے تمام حدود پار کرلیں‘ فلسطینی صدر،حما س کا ائیرپورٹ پر راکٹ حملہ امر ... مزید
-
اسرائیل غزہ میں خونریزی بند کرکے جنگ بندی پر عمل کرے، پا کستا ن، آزاد فلسطینی ریاست کے قیام تک مشرق وسطیٰ میں امن کا قیام ناممکن ہے، اسرائیلی حملوں میں معصوم اور غیر مسلح فلسطینی مرد، خوتین اور بچے ... مزید
-
آپریشن ضرب عضب،شوال میں جیٹ طیاروں کی بمباری سے 20دہشتگردہلاک ،4ٹھکانے تباہ ،گولہ بارودبنانے والی فیکٹری بھی پکڑی گئی ،میران شاہ کو گولہ بارود اور اسلحہ سے پاک کرنے کے لیے آرمی انجینئر کی جانب سے ... مزید
-
وزیراعظم کے خصوصی معاون طارق فاطمی کی امریکی نائب وزیر خارجہ برنز سے ملاقات، پاکستان امریکہ تعلقات پر تبادلہ خیال، فاطمی نے شمالی وزیرستان میں جاری آپریشن ، دہشتگردی اور انتہا پسندی کے خاتمے کے ... مزید
-
وزیر داخلہ چوہدری نثاراور امریکی سفیر رچرڈاولسن کا علاقائی سلامتی پر تبادلہ خیال، پاکستان اور امریکہ کے درمیان تعاون علاقائی سلامتی کے لئے اہم ہے۔چوہدری نثار علی خان
-
شکرگڑھ کورال سیکٹرپربھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ، رینجرز کی بھی بھرپور جوابی کارروائی ، بھارتی فوج کی فائرنگ سے شہری کی ہلاک،لاش پاکستان کے سپردکردی
-
آرمی چیف کا ملٹری اکیڈمی کاکول کا دورہ ،کیڈٹس کی تربیت ،انتظامی صلاحیت میں اضافے بارے منصوبے کی تعریف ، فورتھ بٹالین کا سنگ بنیاد رکھا
-
کم عمر پاکستانی نژاد امریکی پائلٹ کا جہاز امریکہ میں گر کر تباہ، حارث سلیمان اپنے والد کے ہمراہ دنیا کا چکر لگانے نکلے تھے، ریاست ہوائی سے کیلیفورنیا جاتے ہوئے جہاز سمندر میں گرگیا ،امریکی حکام ... مزید
-
ای سی سی کا فیصلہ،سبسڈی کے بعد نیشنل فرٹیلائزر سے تین لاکھ 90ہزار میٹرک تن درآمد یوریا کی فروخت تیزی سے شروع، ایک ہفتے میں چالیس ہزار میٹرک ٹن یوریاکی بکنگ ہوگئی،قومی خزانے کو دس ارب روپے سے زائد ... مزید
-
واشنگٹن‘سابق صدر زرداری کی امریکی نائب صدر جوبائیڈن سے طویل ملاقات ،آپریشن ضرب عضب سمیت اہم امو ر پر تبا دلہ خیال ، افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا کے بعد خطے میں پیدا ہونے والی صورت حال بھی زیر ... مزید
-
انقلاب مقدر بن چکا کوئی روک نہیں سکتا،فوج کو دعوت دی نہ کسی اور ادارے کی مداخلت برداشت کرینگے، طاہرالقادری،جنرل راحیل سمیت کسی کی کال پر انقلاب نہیں رکے گا، چند دنوں میں انقلاب کی کال دونگا،3 ماڈلز ... مزید
-
پنجاب حکومت اور چین کی معروف توانائی کمپنی زونرجی کے مابین سولر انرجی کے منصوبے کے حوالے سے مفاہمتی یادداشت پر دستخط،مفاہمتی یادداشت کے تحت چینی کمپنی قائد اعظم سولر پارک میں 900میگاواٹ کا سولر منصوبہ ... مزید
-
وزیراعظم نوازشریف کی سعودی نائب وزیراعظم شہزادہ مقرن سے دو با رہ ملاقات ، دو طر فہ تعلقا ت سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال ،وزیراعظم نوازشریف مدینہ منورہ پہنچ گئے ،روضہ رسولپرحاضری دیں ... مزید
-
نندی پور منصوبے پر بیانات جھوٹ کا پلندہ ہیں، رانا مشہود ،رمضان مبارک میں جھوٹ بولنے والوں کو خداکا خوف کرنا چاہیے، پراجیکٹ سے پیداوار جاری ہے اور95میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں جارہی ہے، عمران خان نندی ... مزید
-
عمران خان یوم آزادی کو متنازعہ نہ بنائیں ، فسادی مارچ کرکے قوم کو تقسیم نہ کریں ، خواجہ سعد رفیق ، فسادی مارچ کاایجنڈا ترک کردیں ، وزیراعظم اپنے خرچ پر سعودی عرب جاتے ہیں ، حکومت لانگ مارچ کے حوالے ... مزید
-
امارات اور اتحاد انٹرنیشنل ایئر لائنز نے پشاور کیلئے دوبارہ فلائٹ آپریشن شروع کردیا،امارات انٹرنیشنل ائیر لائنز کی پہلی پرواز آج دبئی سے پشاور پہنچے گی، اتحاد انٹرنیشنل ایئر لائنز بھی فلائٹ آپریشن ... مزید
-
رکاوٹیں نہ ڈالی گئیں تو 5 سال میں ملکی مسائل حل کر دیں گے، صدر ممنون حسین،پاکستان کو اپنے مخلص دوستوں کے تعاون سے فائدہ اٹھانا ہوگا،وفود سے گفتگو
-
کراچی کے حساس علاقوں میں عید کے فوری بعد آپریشن کا فیصلہ،جرائم کے خاتمے اور مطلوب ملزمان کی گرفتاری کے لیے عید کے بعد شہر کے حساس علاقوں میں آپریشن کیا جائے گا، قائم مقام آئی جی سندھ
-
خیبرپختونخوا کے سینئروزیر سراج الحق نے جماعتی مصروفیات کے باعث صوبائی وزارت سے استعفیٰ دے دیا ، موجودہ سیٹ اپ عوام کے ووٹوں سے نہیں این آر او کے شرمناک معاہدے پر بناہے،سراج الحق ، یو این او مجرموں ... مزید
-
پنجاب حکومت شمالی وزیرستان کے28ہزار سے زائد متاثرہ خاندانوں کونقدمالی امدادتقسیم کرچکی ہے ، شہباز شریف،آئندہ تین روز میں تمام متاثرہ خاندانوں کو نقد ادائیگی کا عمل ہر صورت مکمل کرلیا جائے،رقوم ... مزید
-
بروکلین نیو یارک میں عرب اور پاکستانی آبادی والے علاقوں میں یہودی نوجوانو ں کی جانب سے مساجد کی بے حرمتی اور حملوں پر تشویش دوڑ گئی، منتخب عوامی نمائندوں اور یہودی مذہبی رہنماؤں کی بوروقت مداخلت ... مزید
-
14 اگست کو ہر حال میں آزادی مارچ ہو گا،شاہ محمود قریشی، اگر حکومت نے نظر بندی پکڑ دھکڑ اور منفی سیاست کی تو تحریک انصاف لائرز ونگ قانونی مدد فراہم کرینگے، پریس کانفرنس سے خطاب
-
وزیراعظم اوران کے اہل خانہ کولینے کیلئے پی آئی اے کاخصوصی طیارہ 29جولائی کوجدہ جائیگا، پروازپی کے 7644اسلام آبادسے جدہ خالی جائے گی،وزیراعظم کے ساتھ 33افراد طیارے میں واپس آئیں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.