برطانیہ میں 2پاکستانی سفارتکاروں پرسنگین جرائم کاالزام

جمعرات 17 جولائی 2014 07:46

لندن(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔17جولائی۔2014ء)برطانیہ میں 2پاکستانی سفارتکاروں پرسنگین جرائم کاالزام سامنے آیاہے ۔

(جاری ہے)

برطانوی اخبارکے مطابق ایک شخص پرجسنی زیادتی اوردوسرے پربچوں کے اغواء کاالزام ہے ،برطانیہ نے پاکستان سے دونوں افرادکاسفارتی استثنیٰ ختم کرنے کی درخواست کی ہے ،پاکستان نے جزوی طورپرایک سفارتکارکااستثنیٰ ختم کردیاہے ،اخبارکے مطابق برطانوی پولیس پاکستانی سفارتکارسے پوچھ کچھ کرسکتی ہے

متعلقہ عنوان :