عمران خان تین روزہ دورے پر ایک بار پھر لندن روانہ ہوگئے

جمعرات 17 جولائی 2014 07:44

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔17جولائی۔2014ء)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان تین روزہ دورے پر ایک بار پھر لندن روانہ ہوگئے۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان چند روز قبل ہی لندن وطن واپس آئے تھے تاہم اسلام آباد میں اپنی رہائش گاہ بنی گالہ میں حکومت کے خلاف لانگ مارچ اور مڈٹرم الیکشن کا مطالبہ کرنے کے بعد گزشتہ روز بدھ کو ایک دفعہ پھر لندن روانہ ہوگئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :