آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے جائزہ رپورٹ جاری کردی،پاکستان میں بجلی پرمزید150ارب روپے سبسڈی ختم کرنے کی یقین دہانی

منگل 8 جولائی 2014 07:11

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔8جولائی۔2014ء)عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کیلئے جائزہ رپورٹ جاری کردی ہے ،پاکستان میں بجلی پرمزید150ارب روپے سبسڈی ختم کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے ،قومی ائیرلائن نجکاری کاعمل 31دسمبر2014ء تک مکمل کرلیاجائیگا،گیس پرلیوی عائدکرنے سے محصولات حاصل کی جائیں گی ،گھریلوصنعتی اورکمرشل بجلی کے نرخ بڑھانے پراتفاق کیاگیاہے ۔

(جاری ہے)

200یونٹ ماہانی بجلی استعمال کرنے والے تمام صارفین کیلئے بجلی مزیدمہنگی ہوسکتی ہے ۔

متعلقہ عنوان :