پاکستان نے 296 بھارتی قیدیوں کی فہرست بھارت کے حوالے کردی،فہرست میں 47 عام شہری 237 ماہی گیر جرائم میں ملوث 12 نوجوان ماہی گیر شامل

بدھ 2 جولائی 2014 06:38

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔2جولائی۔2014ء) پاکستان نے بھارتی قیدیوں کی فہرست بھارت کے حوالے کردی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق 296 بھارتی قیدی پاکستان کی جیلوں میں قید ہیں ۔

(جاری ہے)

قیدیوں میں 47 عام شہری 237 ماہی گیر جرائم میں ملوث 12 نوجوان ماہی گیر شامل ہیں معاہدے کے تحت دونوں ملک سال میں دو مرتبہ قیدیوں کی فہرست کا تبادلہ کرتے ہیں پاکستان نے بھارتی قیدیوں کی فہرست بھارتی ہائی کمیشن کے حوالے کی ہے۔

متعلقہ عنوان :