رمضان المبارک میں لوڈ شیڈنگ کا شیڈول جاری کردیا گیا،شہری علاقوں میں لوڈ شیڈنگ پانچ گھنٹے اور دیہی علاقوں میں سات گھنٹے ہوگی

پیر 30 جون 2014 08:00

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔30جون۔2014ء) رمضان المبارک میں لوڈ شیڈنگ کا شیڈول جاری کردی اگیا‘ سحری اور افطاری کے اوقات میں لوڈ شیڈنگ نہیں ہوگی۔

(جاری ہے)

وزارت پانی و بجلی کے مطابق شہری علاقوں میں لوڈ شیڈنگ پانچ گھنٹے اور دیہی علاقوں میں سات گھنٹے ہوگی ۔ سحری ‘ افطاری اور تراویح کے اوقات میں بجلی بند نہیں کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :