لاہورواقعہ غیرملکی شرپسندوں کی کارروائی سمجھاجائے،مریم نواز

بدھ 18 جون 2014 08:20

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18جون۔2014ء)وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نوازنے کہاہے کہ لاہورواقعہ غیرملکی شرپسندوں کی کارروائی سمجھاجائے ۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق ٹویٹرپراپنے پیغام میں انہوں نے کہاکہ غیرملکی شرپسندملک کے امن وامان اورمعصوم افرادکی جانوں سے کھیل رہے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ لاہورواقعہ غیرملکی شرپسندوں کی کارروائی سمجھاجائے

متعلقہ عنوان :