وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، وفاقی بجٹ کی منظوری

بدھ 4 جون 2014 07:15

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔4جون۔2014ء)وفاقی کابینہ نے آئندہ مالی سال 15-2014 کے لئے وفاقی بجٹ تجاویز کی منظوری دے دی۔وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کو وزیراعظم محمد نواز شریف کی زیر صدارت منعقد ہوا۔

(جاری ہے)

وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے وفاقی کابینہ کو آئندہ مالی سال 15-2014ء کے بجٹ کے نمایاں خدوخال کے بارے میں بریفنگ دی۔جس کے بعد کابینہ نے وفاقی بجٹ کی منظوری دیدی اور بعدازاں وفاقی وزیر خزانہ نے قومی اسمبلی میں بجٹ پیش کردیا۔

متعلقہ عنوان :