وزیراعظم نوازشریف اور نریندرمودی کے درمیان ملاقات کی تیاریاں مکمل ہوگئیں،وزیراعظم جذبہ خیرسگالی کے تحت بھارتی وزیراعظم کوتحائف پیش کریں گے

منگل 27 مئی 2014 08:11

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔27مئی۔2014ء)وزیراعظم میاں نوازشریف اوربھارتی ہم منصب نریندرمودی کے درمیان ملاقات کی تیاریاں مکمل ہوگئیں ۔

(جاری ہے)

وزیراعظم جذبہ خیرسگالی کے تحت بھارتی وزیراعظم کوتحائف پیش کریں گے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق وزیراعظم تحائف میں ہاتھ سے بنے پاکستانی قالین اورنان کھیتان ،لاہورمٹھائی اورپاکستانی روایتی ملبوسات پیش کریں گے۔

متعلقہ عنوان :