نوازشریف نے مجھ سے کچھ جذباتی باتیں کیں ، نریندرمودی، میری والدہ نے مجھے مٹھائی کھلائی تو ٹی وی پر یہ مناظر دیکھ کر نوازشریف اور ان کی والد ہ جذباتی ہوگئے،ٹویٹر پر پیغام

منگل 27 مئی 2014 08:10

نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔27مئی۔2014ء)بھارت کے نو منتخب وزیراعظم نریندرمودی نے کہاہے کہ وزیراعظم نوازشریف نے ملاقات میں مجھ سے کچھ جذباتی باتیں کیں ۔

(جاری ہے)

ٹویٹر پر اپنے پیغام میں مودی نے کہاکہ میری والدہ نے مجھے مٹھائی کھلائی تو ٹی وی پر یہ مناظر دیکھ کر نوازشریف اور ان کی والد ہ جذباتی ہوگئے ۔نوازشریف نے بتایاکہ وہ ہرہفتے اپنی والدہ سے ملنے جاتے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :