حکومت نے 3پیمرااراکین کو میڈیامیں مہم چلانے پرشوکازنوٹس جاری کردیا

جمعہ 23 مئی 2014 07:46

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔23مئی۔2014ء)حکومت نے 3پیمرااراکین کوشوکازنوٹس جاری کردیا،حکومت نے تین ارکان کومیڈیامیں مہم چلانے پرنوٹس جاری کیاہے ۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق شوکازنوٹس میں کہاگیاہے کہ ارکان نے حکومت پربے بنیادالزامات لگاکرادارے کی تضحیک کی ہے ،نوٹس اسرارعباسی ،میاں شمس اورفریحہ افتخارکوجاری کیاگیاہے ۔