دریا خان، آٹھویں جماعت کی طالبہ سے اغواء کے بعد اجتماعی زیادتی ،مقدمہ درج ،ملزمان فرار

جمعہ 16 مئی 2014 07:38

دریا خان(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔16مئی۔2014ء)نوا حی علا قہ خا نسر میں آٹھو یں جما عت کی طا لبہ سے اغوا ء کے بعد اجتما عی زیا دتی ،مقدمہ درج ،ملزما ن فرا ر، نوا حی علا قہ خا نسر کے رہا ئشی محمد امیر کی 14سا لہ بیٹی شما ئلہ انجم جو کہ آٹھو یں جما عت کی طا لبہ بتا ئی جا تی ہے شما ئلہ کے پو لیس کو دیئے جا نے واے بیا ن کے مطا بق ملز ما ن امتیا ز اور حسنین نے اس کے گھر کے با ہر سے اسلحہ کے زور پر کا ر میں اغو ء کر کے مکا ن پر لے گئے جہا ں پر دو نو ں ملز ما ن نے آٹھو یں جما عت کی طا لبہ کو اجتما عی زیا دتی کا نشا نہ بنا یا ،جس کے بعد متا ثر ہ لڑ کی کے مطا بق ملز ما ن کے چنگل سے فرار ہو کر اپنے گھر پہنچی اور اپنے والد کو تما م صور تحال سے آگاہ کیا پو لیس نے اطلا ع ملنے پر تھا نہ صدر بھکر میں ملز ما ن کے خلا ف مقد مہ نمبر 182در ج کر کے متا ثر ہ لڑ کی کو طبی امدا د کے لئے ڈسٹر کٹ ہیڈ کوا ٹر اسپتا ل منتقل کر دیا ہے پو لیس کے مطا بق ملز ما ن کی گر فتا ر ی کے لئے چھا پے ما رے جا رہے ہیں ۔