وزیراعظم نوازشریف ایران کادوروزہ دورہ مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے

منگل 13 مئی 2014 07:07

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔13مئی۔2014ء)وزیراعظم میاں محمدنوازشریف ایران کادوروزہ دورہ مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے ،وزیراعظم نے دورہ ایران میں ایران کے صدرحسن روحانی اورسپریم رہنماآیت اللہ علی خامنہ ای سے ملاقاتیں کیں ۔

(جاری ہے)

دونوں ملکوں کے درمیان معاہدوں اورباہمی مفاہمتی یادداشتوں پردستخط ہوئے۔