پاکستان ہائی کمیشن لندن میں تعینات منیجرنادرا معطل

منگل 13 مئی 2014 07:06

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔13مئی۔2014ء)پاکستان ہا کمیشن لندن میں تعینات منیجرنادراکو معطل کر دیا گیا ،ذرائع کے حوالے سے میڈیارپورٹ کے مطابق پاکستان ہائی کمیشن لندن میں تعینات منیجرنادراکوپاکستان جانے کی ہدایت جا ری کردی گئی ہے۔

(جاری ہے)

وزارت داخلہ نے الطاف حسین کے فنگرپرنٹس لینے کیلئے مشین ایم کیوایم سیکریٹریٹ بھیجنے پر نوٹس لیتے ہو ئے منیجر کو معطل کیا۔

متعلقہ عنوان :