چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف سے امریکی سنٹرل کمانڈ کے کمانڈر جنرل لائیڈ جے آسٹن کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور کے ساتھ ساتھ علاقائی سکیورٹی کے معاملات پر تبادلہ خیال

جمعہ 2 مئی 2014 06:17

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔2مئی۔ 2014ء) چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف سے امریکی سنٹرل کمانڈ کے کمانڈر جنرل لائیڈ جے آسٹن نے جی ایچ کیو میں ملاقات کی ۔

(جاری ہے)

ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور کے ساتھ ساتھ علاقائی سکیورٹی کے معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ آئی ایس پی آر سے جاری پریس ریلیز کے مطابق جمعرات کے روز سنٹرل کمانڈ کے کمانڈر نے چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف سے ملاقات کی ملاقات میں دونوں سربراہوں نے باہمی دلچسپی کے امور اور خاص طور پر علاقائی سکیورٹی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :