بھارتی سپریم کورٹ نے لال قلعہ حملے میں ملوث پاکستانی شہری کی سزائے موت پر عملدرآمد روک دیا

منگل 29 اپریل 2014 10:51

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔29 اپریل۔2014ء)بھارتی سپریم کورٹ نے لال قلعہ حملے میں ملوث پاکستانی شہری محمد عارف کی پھانسی پر حکم امتناعی جاری کر دیا ۔

(جاری ہے)

بھارتی خبررسا ں ادارے کے مطابق سپریم کورٹ کے دو رکنی بنچ نے ہائی کورٹ کی اپیل کا فیصلہ سناتے ہوئے محمد عارف کی پھانسی پر عملدرآمد روکتے ہوئے مقدہ لارجر آئینی بنچ کے سپرد کر دیا ہے ۔ہائی کورٹ نے اپیل سپریم کورٹ میں اپیل دائر کر رکھی تھی کہ محمد عارف پہلے ہی14 سال جیل میں گزار چکا ہے ۔

متعلقہ عنوان :