جمہوریت کے سب سے بڑے دعویدار ملک بھارت کے تعلیمی اداروں میں مسلمان طلباء کے ساتھ انتہائی ناروا سلوک روا رکھا جاتا ہے ، ہیومن رائٹس واچ کا انکشاف ،اساتذہ مسلمان طلباء سے بیت الخلاء کی صفائی سمیت لیبر کا کام لیتے رہتے ہیں ، انکار پر سکول سے نکال دیا جاتا ہے ،تعلیمی اداروں میں غریب طلباء کے ساتھ بھی اساتذہ اور کھاتے پیتے گھرانوں کے طلباء کا رویہ انتہائی غیر مناسب ہوتا ہے ، رپورٹ
بدھ 23 اپریل 2014 08:21
نئی دہلی ( اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔23اپریل۔2014ء ) حقوق انسانی کی تنظیم ہیومن رائس واچ نے انکشاف کیا ہے کہ بھارت کے تعلیمی اداروں میں مسلمان طلباء کے ساتھ انتہائی ناروا سلوک روا رکھتے ہوئے اساتذہ بعض اوقات ان سے بیت الخلاء کی صفائی سمیت دیگر غیر ضروری کام کرواتے ہیں اور اکثر تعلیمی اداروں میں پڑھائی کی بجائے لیبر کا کام لیا جاتا ہے ۔
ہیومن رائٹس واچ کی 77صفحات پر مشتمل سٹڈی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارت کے تعلیمی اداروں میں زیر تعلیم اقلیتی طبقے یا مذہب سے تعلق رکھنے والے طلباء کے ساتھ انتہائی غیر مہذب سلوک روا رکھا جاتا ہے ان اداروں میں طلباء سے اساتذہ کرام بیت الخلاء کی صفائی کروانے کے علاوہ ہندو ذات کے طلباء کی خدمت گزاری پر انہیں مجبور کرتے ہیں ۔(جاری ہے)
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اگر کوئی طالبعلم یہ کام کرنے سے انکار کردے تو اسے نہ صرف کلاس روم سے نکال دیا جاتا ہے بلکہ اس پر سکول کے دروازے بھی بند کردیئے جاتے ہیں ۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مسلم کمیونٹی کے طلباء کی تعلیم کا آغاز لیبر کے طورپر ہوتا ہے اور ان کے مستقبل کاانحصار سکول کے اساتذہ یا پرنسپل کے ہاتھوں میں ہے ۔ رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ اس میں 160اساتذہ پرنسپل ، والدین اور طلباء سے بھی اس بارے میں کمنٹس لئے گئے ہیں جس سے یہ بات ثابت ہوئی کہ کم ذات کی آبادی بالخصوص مسلمان اور قبائلیوں کے ساتھ ایسا سلوک روا رکھا جاتا ہے رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ تعلیمی اداروں میں غریب طلباء کے ساتھ بھی اساتذہ اور کھاتے پیتے گھرانوں کے طلباء کا رویہ انتہائی غیر مناسب ہوتا ہے یہی وجہ ہے کہ بھارت میں نام نہاد جمہوریت کے نام پر طلباء کے ساتھ تعلیمی امتیازی سلوک روا جارہا ہے اور بچے تعلیم چھوڑنے پر مجبور ہیں ۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
بدھ 23 اپریل 2014 کی مزید خبریں
-
نجم سیٹھی کی تقرری، اسلام آباد ہائیکورٹ میں تفصیلی جواب جمع
-
بارسلونا اوپن ٹینس میں پاکستانی اسٹار اعصام الحق مینز ڈبلز میں حصہ لیں گے ،اعصام بھارتی پارٹنر روہن کے ہمراہ پہلے راؤنڈ میں انگلش حریف ڈومنیک انگلوٹ اور فلپائنی پلیئر ٹریٹ ہوئے کاسامنا کریں گے
-
آئی پی ایل اسکینڈل؛ بھارتی بورڈ میں اختلافات کی خلیج وسیع ہوگئی،ورکنگ کمیٹی کے اجلاس میں ممبران کی آپس میں تلخ کلامی، بورڈ سیکرٹری سنجے پٹیل واک آؤٹ کرگئے،سری نواسن پینل کو شدید مخالفت کا سامنا، ... مزید
-
مانچسٹر یونائیٹڈ نے دس ماہ قبل مینیجر مقرر کیے جانے والے ڈیوڈ موئزکو برطرف کردیا
-
سری لنکن کرکٹ ٹیم کے کوچ پال فربریس اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے
-
پاک فضائیہ کے ریٹائرڈ اعلیٰ افسران کا ایک اہم آپریشنل بیس کا دورہ، پاک فضائیہ دنیا کی بہترین فضائی افواج میں شامل ہے،ایئر چیف کا خطاب
-
پی اے سی کی ذیلی کمیٹی نے دو ماہ میں اسلحہ لائسنس کے حوالے سے مکمل تفصیلات طلب کر لیں، ڈی جی رینجرز سندھ اور پنجاب کی اجلاس میں عدم شرکت پر شدید برہمی کا اظہار، بلوچستان حکومت کی جانب سے 5 کروڑ کا جہاز13 ... مزید
-
قومی اسمبلی کی ریلوے کمیٹی نے آئندہ مالی سال کے دوران نئے ترقیاتی منصوبے شروع کرنے کی مخالفت ،دستیاب مالی وسائل کے اندر رہ کر ترقیاتی منصوبے شروع کرنے اورمنصوبوں کی حتمی تجاویز مرتب کرکے ایک ہفتے ... مزید
-
سیلاب ، خدمت اور محبت کا ذکر ،لوگوں کا تالیاں بجا کر شہبازشریف کو خراج تحسین ،”سیلاب کے دوران شہبازشریف کی جنوبی پنجاب کے عوام کی بے لوث خدمت اور محبت کو کبھی فراموش نہیں کر سکتے “، جنوبی پنجاب کے ... مزید
-
وزیر مملکت عابد شیر علی کے لا ڑکا نہ ، سکھر اور نو شہرو فیروز کے سا ت فیڈرز پر بجلی چو ری ہو نے پر ان کی بجلی منقطع کرنے کے احکاما ت جا ری ، وزیر مملکت عابد شیر علی کی سکھر آمد ،انتظامیہ نے خود کو اچھا ... مزید
-
نو شہرہ کینٹ، گھر کے مالی نے اپنے پھولوں کو مسل دیا ،شادمان کالونی میں درندہ باپ نے اپنے دو کمسن بچوں کو گلا دبا کر ابدی نیند سلا دیا ۔
-
ٹانک،22گھنٹوں کی طویل لوڈ شیڈنگ کے خلاف 40سے زائد دیہاتوں کے ہزاروں مکینوں کا احتجاجی مظاہرہ ،،ٹائر اور درختوں کے تنے جلاکر چار گھنٹوں تک ٹانک ڈیر ہ روڈ ٹریفک کیلئے بند ،گاڑیوں کی کئی کلومیٹرلمبی ... مزید
-
فیصل آباد،ناکہ پر کھڑے پولیس اہلکاروں کو شراب کے نشہ میں دھت لڑکی نے تھپڑ ماردیئے، شرابی جوڑا فرار، پولیس والے منہ تکتے رہ گئے
-
ایل پی جی کی قیمت میں کمی ،پیٹرول ، ڈیزل سے 50فیصد سستی ہوگئی
-
کراچی اسٹاک مارکیٹ ایک روزہ مندی کے بعد ہی تیزی کی سمت گامزن ہو گئی،کاروباری سرگرمیاں بڑھنے سے انڈیکس ایک بار پھر29000پوائنٹ کی سطح عبور کر گیا ، کاروباری حجم70کھرب روپے کی سطح کے قریب پہنچ گیا اور ... مزید
-
جنوبی کوریا ، غرقاب جہاز سے سینکڑوں لاپتہ مسافروں کی تلاش بدستور جاری‘ 100 سے زائد لاشیں نکال لی گئیں
-
شا م ،بشارالاسد کی وفادار فوج کے باغیوں کے زیر قبضہ علاقوں پر بیرل بموں سے حملے، حلب پر فضائی حملوں میں 90 شامی ہلاک، جنوبی علاقے فردوس میں بمباری کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 29افراد ہلاک ہوئے ... مزید
-
انڈیا کی پہلی خاتون چیف جسٹس نے عہدے کا حلف اٹھالیا ، چیف جسٹس جی روہنی آندھرا پردیش کی ہائی کورٹ میں فرائض انجام دے رہی تھیں
-
سعودی وزیرصحت ڈاکٹر عبداللہ الربیعہ عہدے سے سبکدوش ،وزیر محنت عادل فقیہ کو وزارت صحت کا اضافی قلم دان سونپ دیا گیا
-
بھارت میں گائے کی انوکھی شادی، پانچ ہزار مہمان مدعو، دْلہا ،بیل،کو پرکاش اور دْلہن،گائے، کو گنگا کا نام دیا گیا،شادی کی تیاریوں پر 10 ہزار آسٹریلوی ڈالر خرچ ہو ئے
-
جنوبی سوڈان میں نسلی بنیادوں پر سینکڑوں شہری قتل، مرنے والے افراد کو مسجد، چرچ اور ایک ہسپتال میں نشانہ بنایا گیا ، جنوبی سوڈان میں غیر نوئر کمیونٹی کے لوگوں اور غیر ملکیوں کو چن چن کر مارا گیا، اقوام ... مزید
-
سعودی عرب میں 90فیصد گمراہ عناصر کی شدت پسندی سے توبہ،حکومت نے بھٹکے ہوئے لوگوں کی اصلاح کے لیے مختلف اصلا حی پروگرامات ترتیب دے رکھے ہیں، وزیر داخلہ شہزادہ محمد بن نائف
-
یوکرائن میں کشیدگی میں کمی کے لیے روس ٹھوس اقدامات کرے، امریکا، ماسکو جنیوا میں طے پانے والے معاہدے کا پاس کرے، جان کیری
-
بھارت‘مدھیہ پردیش میں ایک اور لڑکی سے زیادتی،لڑکی نے خودکشی کرلی
-
سری لنکابرطانوی خاتون سیاح بدھا ٹیٹو نقش کرانے پر گرفتار، ملک بدری کا حکم
-
شمالی کوریا چوتھے میزائل ٹیسٹ کی تیاری کررہا ہے،جنوبی کوریا کا دعوی
-
مسلمانوں میں فتنہ وفساد پیدا کرنیوالی سوچ کے خاتمے کیلئے اپنا کردار جاری رکھیں گے، سعودی وزیرداخلہ
-
شوہروں پر تشدد، 4 سعودی خواتین کو مقدمات کا سامنا،چہرے پر تھپڑ مارنا بڑا جرم ہے: وزارت سماجی بہبود
-
میٹھے کا زیادہ استعمال موٹاپے و ذیابیطس کے ساتھ ساتھ بھولنے کی بیماری میں بھی مبتلا کرا سکتا ہے،تحقیق
-
کھیرے کا استعمال جسم میں پانی کی مقدار کو برقراررکھ کر گرمی کے اثرات سے محفوظ رکھتا ہے،طبی ماہرین
-
آرمی چیف راحیل شریف کا آئی ایس آئی ہیڈکوارٹر کا دورہ، آئی ایس آئی سربراہ نے آرمی چیف کو ملکی داخلی اور خارجی صورتحال بارے بریفنگ دی ، مادر وطن کے دفاع کیلئے آئی ایس آئی اور پاک فوج کے جوانوں کی قربانیاں ... مزید
-
پاکستان کا حتف 3 بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ ، میزائل ایٹمی و روایتی ہتھیاروں کے ساتھ 290 کلو میٹر تک مار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے ، صدر ،وزیراعظم کی پاک فوج کے سائنسدانوں ، انجینئرز، جوانوں سمیت ... مزید
-
چارسدہ‘ نوشہرہ روڈ پر دھماکے اور فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق، 29 زخمی،متعدد زخمیوں کی حالت تشویشناک، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ، بارودی مواد موٹر سائیکل میں نصب تھا پولیس مو با ئل کو نشانہ گیا گیا ،ڈی ... مزید
-
موجودہ حکومت کے اقدامات سے ملکی معیشت کے مثبت نتائج سامنے آنا شروع ہوگئے ہیں،اسحاق ڈار، جی ڈی پی گروتھ ریٹ اور غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر اوپر اور افراط زر نیچے جارہا ہے ، وفاقی وزیر کی جاپانی سفیر ... مزید
-
ایم کیو ایم سندھ حکومت کا حصہ بن گئی ، 2وزراء نے حلف اٹھالیا ،سندھ کابینہ میں شامل دو نئے وزراء عبد الرؤ ف صدیقی اور ڈاکٹر صغیر احمد نے حلف اٹھا لیا،گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے حلف لیا جبکہ ... مزید
-
سپریم کورٹ نے مولانا احمد لدھیانوی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا، فریقین کو نوٹسز جاری ،الیکشن کمیشن دوبارہ سے 3 ماہ کے اندر ووٹوں کی گنتی کے معاملے کا جائزہ لے، سپریم کورٹ، سپریم کورٹ نے انصاف ... مزید
-
سپریم کورٹ میں آٹے کی قیمتوں میں اضافے کے حوالے سے درخواست کی سماعت، عدالت نے فوڈ سکیورٹی وزارت کی جانب سے آٹے قیمتوں بارے جائزہ رپورٹ مستردکردی ، وفاق اور صوبوں کو اس حوالے سے تحقیقات پر مبنی رپورٹ ... مزید
-
افغانستان میں امن خطے میں امن کی کنجی ہے‘ چوہدری نثار علی خان،پاکستان خطے میں پائیدار امن کے قیام کیلئے نئی افغان حکومت کے ساتھ مل کر کام جاری رکھے گا‘ وفاقی وزیر کی برطانوی ہائی کمشنر فلپ بارٹن ... مزید
-
چار سدہ اور پشاور میں ہونے والے بم دھماکوں پر سینٹ میں اپوزیشن کا شدید احتجاج ،حکومت کیخلاف ایوان میں گرما گرم بحث،حکومتی وزراء سینٹ سے غیر حاضر، متحدہ اپوزیشن کا حکومت کی غیر سنجیدگی اور دھماکوں ... مزید
-
وزیراعظم نے روس کے ساتھ دوطرفہ روابط کومستحکم کرنے کیلئے نئی گائیڈلائن دی ہے،سرتاج عزیز،گزشتہ دوسالوں میں سیاسی اورڈپلومیٹک اورقومی سطحوں پرتعلقات کومستحکم کرانے کی کوشش جاری ہے ،2001ء میں امریکہ ... مزید
-
وزیرداخلہ نے حکومتی و طالبان کمیٹیوں کا مشترکہ اجلاس آج اسلام آباد میں طلب کرلیا، طالبان کے ساتھ مذاکرات کے حوالے سے آئندہ کے لائحہ عمل بارے تجاویز پر غور کیا جائے گا
-
حکومت فوری بیرون ممالک سے قرضوں لینے کا سلسلہ ختم کرے بالخصوص عالمی بینک اور ایشیائی ترقیاتی بینک کی طے شدہ شرح سود سے زیادہ پر قرضوں کے حصول سے گریز کیا جائے ،سینٹ کی خزانہ کمیٹی کی ہدایت، حکومت ... مزید
-
رات آٹھ بجے بازار بند کر نے کے حوا لے سے تین صو بے راضی ہیں،سندھ سے با ت چیت چل رہی ہے،عابد شیرعلی ، مید ہے سندھ حکو مت بھی راضی ہو جا ئے گی، ایک ہزار میگا واٹ کی بچت ہو گی اور ملک میں لو ڈ شیڈنگ بھی کم ... مزید
-
طالبان سے مذاکرات میں تعطل اور سیز فائر ختم ہونے کا نادیدہ تیسری قوت غلط فائدہ اُٹھاسکتی ہے،پرویزخٹک،ہشت گردی کے حالیہ واقعات اس کا اشارہ ہیں، وزیراعلیٰ کے پی کے کا شہریوں کے اغواء برائے تاوان ... مزید
-
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ ختم نہیں کیا گیا عالمی پابندیوں کے باعث تعطل کا شکار ہے،وزیر پٹرولیم،پی ایس او کے موجودہ ایم ڈی اور سابقہ ایم ڈیز کی تنخواہوں اور الاؤنسز و مراعات کی ادائیگی میں کوئی ... مزید
-
ڈرون حملوں کے قانونی جوازکی دستاویزمنظرعام پر لائی جائیں، امریکی عدالت ،حکومت پا کستا ن سمیت بیرون ممالک میں ڈرون حملوں کے استعمال کی قانونی بنیاد بتائے ‘ فیڈرل اپیلز کورٹ
-
نظام میں تبدیلیاں نہ لائی گئیں توملک بھرمیں خونی انقلاب کو آنے سے کوئی نہیں روک سکے گا،شہبازشریف، ہمیں چاہیے کہ ہم خود احتسابی کا ایک ایسا نظام رائج کریں تاکہ مجوزہ خونی انقلاب کوروکا جاسکے ،شیخ ... مزید
-
خیبرپختونخوا حکومت سے بلدیاتی انتخابات کرانے سے متعلق درخواست طلب ،بائیو میٹرک سسٹم کے بغیر انتخابات 45 دن میں کرا دیے جائیں گے،ایڈیشنل سیکریٹری الیکشن کمیشن
-
انسدا ددہشتگردی سرگودھا کی عدالت کے جج نے مردہ خوری کے الزام میں دو حقیقی بھائیوں کا مزید 10 روزہ جسمانی ریمانڈ دے دیا، 2 مئی کو دوبارہ ملزمان کو انسداد دہشتگردی سرگودھا کی عدالت میں پیش کیا جائے ... مزید
-
پی ٹی اے آج تھری جی فور جی اسپیکٹرم کی نیلامی کیلئے خصوصی سافٹ ویئر استعمال کرے گی،تھری جی اور فورجی لائسنس کی نیلامی آ ن لائن کی جائیگی،ہر بولی کے درمیان 45منٹ کا وقفہ دیا جائے گا، ہر اگلی بولی پچھلی ... مزید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.