بھارتی فورسز کی ایجوات سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ، چناب رینجرز نے بروقت کارروائی، دشمنوں کی توپوں کو خاموش کردیا

پیر 21 اپریل 2014 07:35

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔21اپریل ۔2014ء) بھارتی سکیورٹی فورسز نے سیالکوٹ میں ایجوات سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ کی جس پر چناب رینجرز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دشمنوں کی توپوں کو خاموش کردیا۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورتس کے مطابق بھارتی سکیورٹی نے سیالکوٹ کے ریجوات سیکٹر میں کنٹرول لائن کی خلاف ورزی کرتے ہوئے فائرنگ کی چناب رینجرز نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے دشمن کی توپوں کو خاموش کردیا۔

متعلقہ عنوان :