حالات بد سے بدتر ہوتے جارہے ہیں ملک میں اپنے آپ کو بلوچ کہلوانا جرم بن گیا ہے،سردار اختر مینگل، موجودہ حکمران ملٹری آپریشن کو شاید ڈاکٹری آپریشن سمجھ رہے ہیں، ہر گھر میں صف ماتم بچھاکر بلوچوں کو بندوق کی نوک پر مذاکرات کیلئے رضا مند کرنے کی کوششیں کی جارہی ہیں ، صحافیوں کے وفد سے بات چیت
پیر 14 اپریل 2014 06:53
چاغی(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔14اپریل۔2014ء)بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل نے بلوچستان میں جاری آپریشن کو ماضی کے ظلم و جبر کا تسلسل قرار دیتے ہوئے کہا ہے حالات بد سے بدتر ہوتے جارہے ہیں ملک میں اپنے آپ کو بلوچ کہلوانا جرم بن گیا ہے موجودہ حکمران ملٹری آپریشن کو شاید ڈاکٹری آپریشن سمجھ رہے ہیں ہر گھر میں صف ماتم بچھاکر بلوچوں کو بندوق کی نوک پر مذاکرات کیلئے رضا مند کرنے کی کوششیں کی جارہی ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز دالبندین کے صحافیوں کے وفد سے بات چیت کے دوران کیا سردار اختر جان مینگل نے موجودہ حکومت کی کارکردگی کو انتہائی مایوس کن قرار دیا اور کہا کہ صورتحال میں کسی قسم کی کوئی بہتری نہیں آئی بلکہ حالات بد سے بدتر ہوتے جارہے ہیں آپریشن ،چادر و چار دیواری کے تقدس کی پامالی ،ماورائے آئین و قانون گرفتاریوں گمشدگیوں اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کے واقعات آج بھی تسلسل کے ساتھ جاری ہیں بلوچوں کی نہ صرف نسل کشی ہورہی ہے بلکہ ان کا معاشی قتل عام بھی ہورہا ہے لیکن المیہ یہ ہے کہ موجودہ حکمران بلوچوں کے خلاف جاری ملٹری آپریشن کو ڈاکٹری آپریشن سمجھ رہے ہیں قلات میں آپریشن کے دوران خواتین و بچوں سمیت تیس سے زائد بے گناہ افراد کو انتہائی بے دردی کے ساتھ شہید کیا گیا یہ اگر فوری آپریشن نہیں تو اور کیا ہے مذاکرات سے متعلق سوال کے جواب میں سردار اختر مینگل نے کہا کہ حکمرانوں نے بلوچستان کے ہر گھر میں صف ماتم بچھائی ہے ظلم جبر اور بربریت کا دور دورہ ہے اور بندوق کی نوک پر بلوچوں سے مذاکرات کی کوشش کی جارہی ہیں ظلم جبر کے سامنے بلوچ قوم نے کبھی سر خم تسلیم نہیں کیا اور نہ ہی کرے گی ہمارے 80سے زائد سیاسی رہنماوٴں اور کارکنوں کو ہدف بناکر صرف اور صرف اس لئے شہید کیا گیا کہ وہ عوام میں سیاسی شعور اجاگر کرنے کے حوالے برسرپیکار تھے اگر کوئی یہ سمجھتا ہے کہ اس طرح کے ظلم و جبر سے وہ بی این پی کے کارکنوں کو بلوچ ساحل وسائل کے دفاع کی جدوجہد سے دستبردار کرلے گا تو یہ اس کی بھول ہے ہماری تاریخ قربانیوں سے مزین ہے ہماری جدوجہد کا مقصد اقتدار کا حصول نہیں ساحل و وسائل کا دفاع اور عوام کے حقوق کا حصول ہے ہم اقتدار کے بھوکے نہیں بلکہ مادر وطن بلوچستان کو خوشحال اور ترقی یافتہ دیکھنا چاہتے ہیں اور اس کیلئے ہم کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ بلوچستان کے معدنی وسائل یہاں کے عوام کی ملکیت ہیں لیکن استحصالی قوتیں ان وسائل کو انتہائی بے دردی سے لوٹ رہی ہیں یہاں کے عوام آج بھی زندگی کی بنیادی سہولیات سے محروم ہیں انہوں نے کہا کہ عوام سے ہمارا اٹوٹ رشتہ ساحل وسائل کے دفاع کی جہد مسلسل اور حق خودارادیت کا مطالبہ حکمرانوں کی آنکھ میں کانٹے کی طرح کھٹکتا ہے اس لئے گزشتہ روز انہوں نے جان بوجھ کر بلاوجہ جواز کراچی سے دالبندین کی ہوائی پرواز تک کو منسوخ کیا لیکن میں عقل کے اندھے حکمرانوں کو یہ بتانا چاہتا ہوں کہ پی آئی اے کے تباہ حال جہاز انکے حکم سے اڑان بھرتے ہیں اختر مینگل کو عوام اور بلوچستان سے جدا کرنا ان کے بس کی بات نہیں اس موقع پر بلوچستان نیشنل پارٹی کے مر کزی رہنماء حاجی بابو محمد انور نوتیزئی ،اختر حسین لانگو ،حاجی محمد ہاشم نوتیزئی ،سلیم سیاپاد ،و دیگر بھی موجود تھے۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
پیر 14 اپریل 2014 کی مزید خبریں
-
پاکستان انڈر19کرکٹ ٹیم نے انگلینڈ پاک الیون کو نمائشی ٹی ٹونٹی میچ میں 39رنز سے شکست دیدی،انڈر 19کی ٹیم نے 9وکٹوں کے نقصان پر 173رنز بنائے، عمران رفیق اور کامران 46،46رنز کے ساتھ نمایاں رہے
-
پنجاب انٹرنیشنل سپورٹس فیسٹیول، پاکستان نے نیٹ بال کے میچ میں نیپال کو شکست دیدی،پاکستانی کھلاڑیوں نے جارحانہ کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے مقابلہ 33-14سے جیت لیا، شمشیر نے 7،زوہیب جبار نے 6 گول کئے
-
نیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ کے دوسرے روز لڑکے اور لڑکیوں کے درمیان دلچسپ مقابلے دیکھنے کو ملے
-
صوبے میں کرپشن ناقابل برداشت‘ جڑ سے ختم کردیں گے‘ شہباز شریف،سیلاب 2010ء ایک عذاب تھا جس سے پنجاب کی معیشت بری طرح متاثر ہوئی‘ متاثرین کی بحالی اور بنیادی ڈھانچے کی تعمیر میں عالمی برادری نے مثالی ... مزید
-
کراچی،سہون میں ہائی وے پر حادثے میں جاں بحق 4 بچوں سمیت 8 افراد سپردخاک
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا مظفر گڑھ میں دریائے چناب کے کٹاؤ سے متاثرہ علاقے ٹھٹھہ سیالاں کا دورہ ،دریائے چناب کے کٹاؤ کو بڑھنے سے روکنے کے لئے ہنگامی اقدامات اور کمشنر‘ ڈی سی او کو ذاتی نگرانی کرنے کا حکم،وزیراعلیٰ ... مزید
-
کابینہ کی حدتک حکومت میں دھڑے بندی نہیں ، شاہدخاقان عباسی ،اختلاف رائے جمہوریت کی روح ہے ،مشرف کوحالات کاسامناکرناچاہئے،نجی ٹی وی سے گفتگو
-
خانیوال، دریائے راوی اورچناب کے سنگم پر مسافربیڑی تیزآندھی کی وجہ سے بھنورمیں پھنس گئی، سوسے زائدمردوخواتین مسافرسوارتھے ، بیڑی کے ہچکولے کھانے پر مسافروں کی چیخ وپکار
-
رواں مالی سال مختلف محکموں کو ترقیاتی منصوبوں کیلئے 249 ارب روپے جاری ،ایٹمی توانائی کمیشن کو ساڑھے44 ارب،نیشنل ہائی وے اتھارٹی کو 34 ارب ،واپڈا کو بجلی منصوبوں کے لیے 39 ارب86 کروڑ ملے ، وزارت نیشنل ... مزید
-
خورشید شاہ کا پی آئی اے دفاتر بند ہونے، ملازمین کی ترقیوں میں مستحق افراد کو نظراندازکرنے پر اظہار برہمی ، پر وزیر اعظم کو تحفظات بھرا خط لکھ دیا
-
موسم گرما کی آمد، حکومت کی جانب سے بجلی بحران پر قابو پانے کے دعوؤں کی قلعی کھلنا شروع ،بجلی کی طلب اور رسد میں فرق 2000 میگا واٹ سے تجاوز کر گیا، آنیوالے دنوں میں مزید اضافہ متوقع ، آئیسکو ریجن میں ... مزید
-
”دلچسپ انکشاف“، تحاریک التواء پی پی نے جمع کرائیں ایوان میں ن لیگ بازی لے گئی،ارکان اسمبلی نے سپیکر کو اپنی تشویش سے آگاہ کردیا، پارٹی ذرائع
-
وزیر اعظم شکایت سیل کو مجموعی طور پر 50 ہزار300 شکایات موصول ،سب سے زیادہ شکایات پنجاب سے29358 اور سب سے کم بلوچستان سے1185 موصول ہوئیں،ذرائع
-
جنوبی پنجاب میں صوبائی سیکرٹریٹ کا قیام،سب کمیٹی کا اجلاس رواں ہفتے متوقع،کمیٹی رپورٹ تیار کرکے حمزہ شہباز کو پیش کرے گی،ذرائع
-
چترال ،حلقہ پی۔کے 90چترال ٹو کے سات پولنگ اسٹیشنوں میں دوبارہ پولنگ ، پی پی پی کے سردار حسین 98ووٹوں کے فرق سے جیت گئے، غیر سرکاری نتائج
-
راتوں رات امیر بننے کا خواب ملتان کے نوجوان کو لے ڈوبا ،جعلی عامل کے کہنے پر خزانے کی تلاش میں کنواں اور سرنگ کھودنے والا شخص سرنگ بیٹھ جانے سے منوں مٹی تلے دب گیا
-
لاپتہ ملائیشین طیارہ کو اغواء کر کے افغانستان میں رکھا گیا ہے، روسی انٹیلی جنس کا دعوی،شدت پسند امریکہ اور چین کے ساتھ بارگیننگ میں مصروف ہیں، رپورٹ میں انکشاف
-
عام آدم بھی خاص نکلے، پارٹی کے کئی امیدوار کروڑ پتی، اثاثوں کی تفصیلات جاری
-
جاپان میں برڈفلو کی تصدیق ،ایک لاکھ بارہ ہزار مرغیاں تلف کرنے کا حکم
-
جنوبی سوڈان میں لڑائی، قحط سالی کا شدید خطرہ ، فوری اقدام نہ کیا گیا تو مہینوں کے اندر پچاس ہزار بچے موت کے منہ میں چلے جائیں گے، اقوام متحدہ کا انتباہ
-
نشے میں ڈرائیوننگ، سابق امریکی اولمپک ٹیم کا رکن گرفتار
-
الجیرین صدر کا اپوزیشن لیڈر پر انتخابی مہم کے دوران تشدد کو اکسانے کا الزام
-
ہنگری کے وزیراعظم کی انتخابات میں اکثریت برقرار
-
چلی،جنگلات میں آتشزدگی ،500گھر تباہ ،چار افراد ہلاک ،ہزاروں افراد بے گھر ،متاثرہ علاقہ آفت زدہ قرار
-
ترک وزیر اعظم کاٹوئٹر پر ٹیکس چوری کا الزام
-
کینسر کا علاج ہائی ٹیک چشمے کی مدد سے، نئی گوگل ٹیکنالوجی کی مدد سے سرجن دیکھ سکتے ہیں کہ کون سے سیل کینسر کے ہیں اور کون سے سیل صحت مند ہیں جس سے متاثرہ حصے کو نکالنا آسان ہو جائے گا
-
افغان صدارتی انتخابات کے جزوی نتائج کا اعلان، عبداللہ عبداللہ سر فہرست
-
ایرانی سپریم کورٹ نے جاسوسی کے الزام میں گرفتار سابق امریکی فوجی کی سزائے موت ختم کردی
-
عراق،پرتشدد واقعات میں 21 افراد ہلاک ،45 زخمی ہوگئے
-
روس یوکرائن میں مداخلت بند کرے ورنہ سنگین نتائج بھگتنا پڑیں گے، امریکہ کی پھر دھمکی
-
طالبان کے ساتھ مذاکرات کے حوالے سے کوئی ڈیڈ لاک نہیں، چو ہدری نثار، سو فیصد یقین کے ساتھ کہتا ہوں تمام معاملات پر حکومت اور فوج ایک ساتھ ہیں، رواں ہفتے سے عملاً مذاکرات کا اگلا دور شروع ہوگا،اب تک ... مزید
-
پشاور،متنی میں فورسز کا شدت پسندوں کے خلاف کارروائی ، پانچ شدت پسند ہلاک،ہلاک شدت پسندوں میں کالعدم تحریک طالبان کا اہم کمانڈر بھی شامل ہے،اپراورکزئی ایجنسی میں شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر کارروائیاں، ... مزید
-
وفاقی حکومت نے تحفظ پاکستان بل میں نئی ترمیم کردی،صوبائی حکومتوں کے اختیار کے الفاظ حذف‘ سکیورٹی اداروں کو گولی چلانے کی اجازت ، سینٹ سے منظورنہ ہوا تو مشترکہ اجلاس بلایا جاسکتا ہے، ذرائع
-
وزیراعلیٰ شہباز شریف اور صدر ممنون حسین کے درمیان ملاقات ، ملکی صورتحال، ترقیاتی منصوبوں اور دورہ چین پر تبادلہ خیال،معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے، نندی پور پاور پراجیکٹ سے اگلے ماہ مرحلہ وار بجلی ... مزید
-
کوریا کے وزیراعظم جونگ ہانگ 4 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے، جنوبی کوریا کی برآمدات 1960ء میں 50ملین ڈالر سے آج 560بلین ڈالر ہو گئیں، احسن اقبال ،جنوبی کوریا کے صدر کا دورہ پاکستان کی بہتر اقتصادی ... مزید
-
حکومت اور فوج میں کوئی دوری نہیں ہے، رانا ثناء اللہ،فوج آئین پاکستان کے تحت اپنا کردار ادا کررہی ہے، تحفظ پاکستان آرڈیننس پر اپوزیشن کا واویلا بلا جوازہے، تنقید کرنے والے تجاویز لیکر آئیں، فیصل ... مزید
-
سپریم کورٹ میں زیرالتواء لاپتہ افراد کے مقدمات تیزی سے نمٹانے کا سلسلہ شروع، دس روز کے دوران کئی اہم کیس نمٹادیئے گئے، بعض حلقوں کا تشویش کا اظہار،عدالت سے بڑی امیدیں وابستہ تھیں، اب بھی سمجھتے ... مزید
-
مذاکرات کو کامیابی سے ہمکنار کرنے کی راہ میں مشکلات بہت زیادہ ہیں،پروفیسر ا براہیم، یہ آسان کام نہیں لیکن بات چلے گی تو بات بنے گی، امیدہے مذاکرات کامیاب ہونگے، حکومت نے جن قیدیوں کو چھوڑا ہے ان ... مزید
-
من پسند چیف الیکشن کمشنر لانے کیلئے حکومت اور اپوزیشن کی ”انڈرسٹینڈنگ“ ہوگئی،پبلک سروس کمیشن ترمیمی بل کو سینٹ سے منظور کرانے میں کوئی رکاوٹ نہ رہی،حکومت سابق سینئر جج رانا بھگوان داس کو چیف الیکشن ... مزید
-
چین میں مشترکہ نیول مشقوں میں پاکستان اپنا شمشیر جہاز لے کر جائے گا
-
پیپلزپارٹی کی تمام مرکزی سرگرمیاں کراچی سے لاہور منتقل کرنے کا فیصلہ،پنجاب میں نئے خون کو سامنے لایا جائے گا‘ بلاول کا عندیہ
-
فوج اور عدلیہ دونوں حساس ادارے ہیں،ان پر تنقید نہیں ہونی چاہئے،سعد رفیق،عدلیہ انصاف کرتی ہے فوج ہمارا تحفظ ،فوج کا پروفیشنل اور آئینی کردار عزیز ہے،آئین شکنی کرنے والے کو قوم اور تاریخ معاف نہیں ... مزید
-
حکومت اور فوج میں کشیدگی کانتیجہ وزیر اعظم کو بھگتنا پڑے گا،شیخ رشید،رواں سال حکومت کیلئے خطرناک ثابت ہوسکتا ہے،تحریک انصاف کے ساتھ ملکر گیارہ مئی کو احتجاجی حکمت عملی تیار کر لی، عوامی مسلم لیگ ... مزید
-
ٹیکس چوری وآمدنی چھپانے والوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے اور آمدنی کے مطابق ٹیکس کی وصولی کیلئے قانون سازی کا عمل شروع،ایف بی آر کو ان لوگوں کے بنک اکاؤنٹس تک رسائی حاصل ہوجائے گی،اسلام آباد میں بڑی آمدنی ... مزید
-
امریکا کے بعد برطانیہ کا بھی افغانستان میں استعمال اسلحہ پاکستان کو دینے میں دلچسپی کا اظہار،پاکستان کی دہشت گردی کے خلاف جنگ کی صلاحیت بڑھے گی، فوجی مبصرین کی طرف سے پرتپاک خیرمقدم
-
جون تک چار ہزار دو سو پچاس میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کر دی جائے گی، عابد شیر علی ،سابق حکومت کے فرسودہ سودے ختم کر کے pay and take کی بنیاد پر معاہدوں کو حتمی شکل دی جارہی ہے،گڈو پاور پروجیکٹ،اچ پاور ... مزید
-
آئندہ ماہ مئی ملک میں بڑے پیمانے پر احتجاج کا مہینہ بننے کا امکان،موسم کا درجہ حرارت بڑھنے کے ساتھ ساتھ سیاسی درجہ حرارت بھی بڑھ سکتا ہے، سیاسی ذرائع
-
حکومت کو ٹف ٹائم، طاہرالقادری کا 11 مئی سے احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان ، وحدت مسلمین،سنی تحریک سے رابطے شروع ،مرکزی پروگرام لاہور میں ہوگا ترجمان
-
حکومت آنکھیں بند کر کے فیصلے کر رہی ہے، مو لا نا فضل الرحمن ، تحفظ پا کستان آر ڈی نینس شرعی اور انسانی حقوق کے خلاف، کالے قوانین کو عوام قبول نہیں کریں گے ، حکومت اور فوج کے درمیان تصادم کی حامی نہیں، ... مزید
-
استعفوں کے معاملے پر جے یو آئی (ف) میں اختلافات، فیصلہ مولانافضل الرحمن کے وطن واپسی تک موخر کردیاگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.