ایشیا کپ میں پاکستانی جیت پر جشن : میرٹھ یونیورسٹی انتظامیہ نے نکالے گئے 70کشمیری طلبہ کا داخلہ والدین کے حلف ناموں سے مشروط کردیا

جمعرات 3 اپریل 2014 06:04

نئی دہلی( اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔3اپریل۔2014ء ) میرٹھ یونیورسٹی انتظامیہ نے ایشیا کپ میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کی جیت پر جشن منانے کے الزام میں نکالے گئے 70 کشمیری طلبا کا داخلہ والدین کے حلف نامے سے مشروط کردیا ہے ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق یونیورسٹی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ان 70طلبہ کا داخلہ اسی صورت ممکن ہے جب ان کے والدین خود یونیورسٹی آکر حلف نامہ جمع کرائیں تحریری حلف نامہ اور والدین کی حاضری کے بغیر طلبہ کو دوبارہ داخل نہیں کرایا جائیگا ۔

متعلقہ عنوان :