پاکستان نے آئی ایم ایف کو قرض کی 30ویں قسط بھی ادا کردی،سٹینڈ بائی ارینجمنٹ فسیلیٹی کے قرضے کے مزید 10 کروڑ 90 لاکھ ڈالرادا کردیئے، اسٹیٹ بینک

جمعرات 3 اپریل 2014 05:59

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔3اپریل۔2014ء)پاکستان نے آئی ایم ایف کو قرض کی 30 ویں قسط ادا کر دی ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ فسیلیٹی کے قرضے کے مزید 10 کروڑ 90 لاکھ ڈالرادا کرنے کے بعد اب 958 ایس ڈی آر کی ادائیگیاں باقی ہیں جو ستمبر 2015 تک کی جائیں گی۔

(جاری ہے)

آئی ایم ایف کوجولائی2011 سے اب تک 7.01 ارب ڈالر ادا کیے گئے جن میں سے 6.066 ارب ڈالر اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ قرضوں کی مد میں دیے گئے۔

متعلقہ عنوان :