خیبر پختونخواہ کابینہ کے پانچ وزراء نے حلف اٹھا لیا

بدھ 2 اپریل 2014 04:37

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔2اپریل۔2014ء)خیبر پختونخواہ کابینہ کے پانچ وزراء نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔گورنر خیبر پختونخواہ انجینئر شوکت اللہ سے حلف لیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق منگل کے روز خیبر پختونخواہ انجینئر شوکت کابینہ کے پانچ وزراء قلندر لودھی ،مشتاق غنی ،ضیاء اللہ آفریدی ،اکرام اللہ گنڈا پور اور جمشید سے عہدوں کا حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب میں اعلی حکام نے بھی شرکت کی۔