آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 55کروڑڈالرکی تیسری قسط کی منظوری دیدی

منگل 25 مارچ 2014 07:01

واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔25مارچ۔ 2014ء)عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کیلئے 55کروڑڈالرکی تیسری قسط کی منظوری دیدی ۔پاکستان کیلئے قسط کی منظوری واشنگٹن میں ہونیو الے بورڈاجلاس میں دی گئی ۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق وزارت خزانہ کاکہناہے کہ 56کروڑڈالرکی قسط پاکستان کوآئندہ دویاتین دن میں مل جائے گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق آئی ایم ایف کے بورڈاجلاس میں پاکستان کی معیشت کی کارکردگی پراطمینان کااظہارکیاگیا اورپاکستان کی پالیسیوں کوسراہاگیا۔

متعلقہ عنوان :